• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ایم مودی ٹوکیو پہنچے، اپنے جاپانی ہم منصب فومیو کیشیدا سے ملاقات کی

پی ایم مودی ٹوکیو پہنچے، اپنے جاپانی ہم منصب فومیو کیشیدا سے ملاقات کی

by امت ڈیسک
27/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی سرکاری آخری رسومات میں شرکت کے لیے ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب فومیو کیشیدا سے ملاقات کی۔ اس سے قبل خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے وزیر اعظم کے دورے کے بارے میں بتایا کہ تقریباً 12 سے 16 گھنٹے کے اس دورے کے دوران مودی آبے کے سرکاری آخری رسومات پروگرام میں شامل ہوں گے اور اس کے بعد دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

آبے کی آخری رسومات میں سو سے زائد ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے، جن میں 20 سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت یا حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ امریکی نائب صدر کملا ہیرس بھی وہاں ہوں گی۔ کواترا نے کہا کہ مسٹر آبے کی بھارت سے دوستی کو اقتصادی تعلقات سے آگے جاکر عالمی مجموعی اسٹریٹجک تعلقات تک لانے میں تعاون کے پیش نظر ہندوستان نے آبے کی موت پر 9 جولائی کو قومی سوگ کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم مودی کے ساتھ بھی ان کے قریبی ذاتی تعلقات تھے۔

شنزو آبے جاپان کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم تھےخارجہ سکریٹری نے کہا کہ اس دورے کے دوران مودی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور محترمہ آبے سے ملاقات کرکے انہیں بھارت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے اور کشیدا کے ساتھ ایک مختصر دو طرفہ ملاقات کریں گے۔ اس میٹنگ میں بھارت اور جاپان کے تعلقات اور باہمی تعاون کے پروگراموں میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جھڑپ میں غیر مقامی عسکریت پسند ازجان

Next Post

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونا جانی نقصان سے زیادہ خطرناک؟ وزیر خارجہ کا سوال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونا جانی نقصان سے زیادہ خطرناک؟ وزیر خارجہ کا سوال

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونا جانی نقصان سے زیادہ خطرناک؟ وزیر خارجہ کا سوال

امیت شاہ کا دورہ کشمیر، ڈی جی نے سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ

امیت شاہ کا دورہ کشمیر، ڈی جی نے سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ

محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »