• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ کا دورہ کشمیر، ڈی جی نے سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ

امیت شاہ کا دورہ کشمیر، ڈی جی نے سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
27/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ وادی کشمیر کے پیش نظر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کی صدارت میں پولیس کے اعلیٰ افسران کی ایک اہم میٹنگ کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔ میٹنگ کے دوران سیکورٹی ایجنسیز کو متحرک رہنے کی ہدایت دی گئی۔ امیت شاہ دو اکتوبر کو بارہمولہ ضلع میں عوام سے کریں گے۔

وزیر داخلہ امیت شاہ کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ بارہمولہ میں منعقدہ جائزہ میٹنگ کے دوران پولیس سمیت دیگر ایجنسیز کو متحرت رہنے کی ہدایت دی گئی۔ جموں و کشمیر پولیس، فوج اورسی آر پی ایف کے مابین بھی ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ میٹنگ میں وجے کمار، ڈی آئی جی بارہمولہ، ایس ایس پی بارہمولہ اور ایس ایس پی سوپور کے علاوہ کئی اعلی افسران موجود رہے۔

ڈی جی دلباغ سنگھ نے پولیس افسران کو سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات اٹھائے جانے کی ہدایت دیتے ہوئے امیت شاہ کے دورہ بارہمولہ کو کامیاب بنانے کی ہدایت دی۔ یاد رہے کہ یہ وزیر داخلہ کا شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا پہلا دورہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہونا جانی نقصان سے زیادہ خطرناک؟ وزیر خارجہ کا سوال

Next Post

محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

محبوبہ مفتی نے حکومت پر مالی دہشت گردی کا لگایا الزام

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:پولیس کانسٹیبل سمیت مزید 5 افراد گرفتار

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

وزیر داخلہ امیت شاہ اب 4 اکتوبر کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں:رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »