• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس صدر کیلئے تین امید واروں نے پرچہ نامزد گی داخل کیا

کانگریس صدر کیلئے تین امید واروں نے پرچہ نامزد گی داخل کیا

by امت ڈیسک
01/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس کے الیکشن ڈپارٹمنٹ کے جنرل سکریٹری انچارج مدھوسودن مستری نے جمعہ کو نامزدگی پرچہ داخل کرنے کے بعدیہ اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ کانگریس کے صدر کے لئے مسٹر کھڑگے کے علاوہ کانگریس لوک سبھا ممبر ششی تھرور اور جھارکھنڈ کے این ترپاٹھی شامل ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ نامزدگی کے لئے کل20سیٹ داخل کئے گئے ہیں جن میں سے مسٹر کھڑ گے کی طرف سے نامزدپرچوں کے 14سیٹ جمع کرائے گئے ہیں۔تھرور کی طرف سے پانچ سیٹ اور این کے ترپاٹھی کی طرف سے این ترپاٹھی سے ایک پرچہ جمع کرایا گیا ہے۔

کانگریس الیکشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج نے کہا کہ تینوں امیدواروں میں سے کوئی بھی پارٹی کا سرکاری امیدوار نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص دعوی کر سکتا ہے کہ انھیں کانگریس صدر کا آشیرواد ملا ہے تو یہ دعوی غلط ہے۔ ہر امیدوار نے اپنا نامزدگی پرچہ خود بھرا ہے اور اس فارم کو بھرنے کے لئے کانگریس کے کسی ہائی کمان نے نہیں کہا ہے اور نہ ہی کسی کو کانگریس صدر کا آشیرواد ہے اس لئے اگر کوئی شخص ایسا دعوی کرتا ہے تو اس کا یہ غلط ہے۔ تمام امیدواروں نے اپنے دم پر خود نامزدگی پرچہ داخل کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ڈیلیگیٹس کو ہی کانگریس صدر کا انتخاب کرنا ہے اور انھیں اپنی پسند کے امید وار کو ووٹ دینا ہے۔ یہ ایک تنظیمی انتخاب ہے اور کانگریس کا کوئی بھی ڈیلیگیٹ کانگریس صدر کے عہدے کے لئے نامزد کر سکتا ہے۔

بھارت جوڑو یاترا میں شامل ڈیلیگیٹ کے لئے پوسٹل ووٹنگ کے انتظامات سے متعلق سوال پر انھو ں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔جس جگہ یاترا نکلے گی وہاں ڈیلیگیٹ کے ووٹ ڈالنے کا انتظام کیا جائے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف بورڈ کی جائیداد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

Next Post

سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

وزیر اعظم  نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

وزیر اعظم نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »