• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت میں حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

بھارت میں حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

by امت ڈیسک
01/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارت میں حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حالیہ مہینوں میں یہ اس قسم کا دوسرا واقعہ ہے۔

بھارت میں حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔ ٹویٹر ہینڈل تک رسائی کے دوران دیکھا گیا کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کے رہنما خطوط کے مطابق، مائیکرو بلاگنگ سائٹ عدالتی حکم جیسے جائز قانونی مطالبے کے جواب میں ایسی کارروائی کرتی ہے۔ فی الحال، حکومت پاکستان کی ٹویٹر فیڈ "@GovtofPakistan” بھارتی صارفین کو نظر نہیں آ رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق حالیہ مہینوں میں یہ اس قسم کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس اکاؤنٹ کو جولائی کے اوائل میں بھی روک دیا گیا تھا لیکن اسے دوبارہ فعال کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل، وزارت اطلاعات و نشریات نے ہندوستان کی قومی سلامتی، خارجہ تعلقات اور امن عامہ سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر 16 یوٹیوب نیوز چینلز کو بلاک کر دیا تھا جن میں چھ پاکستان کے چینل بھی شامل تھے۔جون میں بھی بھارت نے پاکستانی سفارت خانوں کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹس کو اقوام متحدہ، ترکی، ایران اور مصر میں پابندی عائد کی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فاروق عبداللہ کو جیل میں ڈالنے کا بیان بھاجپا کی گندی اور انتقام گیری سیاست کی عکاسی : نیشنل کانفرنس

Next Post

وزیر داخلہ ۴اکتوبر کو جموں کشمیر دورے پر آئے گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

وزیر داخلہ ۴اکتوبر کو جموں کشمیر دورے پر آئے گے

ملیکارجن کھڑگے‘ قائد اپوزیشن راجیہ سبھا کے عہدہ سے مستعفی

ملیکارجن کھڑگے‘ قائد اپوزیشن راجیہ سبھا کے عہدہ سے مستعفی

ہاتھ، پاوں اور منہ کی بیماری پر قابو پانے کی خاطر احتیاطی تدابیر پرعملدر آمد ناگزیر /ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

ہاتھ، پاوں اور منہ کی بیماری پر قابو پانے کی خاطر احتیاطی تدابیر پرعملدر آمد ناگزیر /ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

جموں کشمیر میں عسکریت کا مکمل خاتمہ اور امن کی فضا قائم کرنے کیلئے کارورائیاں جاری: ڈی جی سی آر پی ایف

جموں کشمیر میں عسکریت کا مکمل خاتمہ اور امن کی فضا قائم کرنے کیلئے کارورائیاں جاری: ڈی جی سی آر پی ایف

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »