• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں عسکریت کا مکمل خاتمہ اور امن کی فضا قائم کرنے کیلئے کارورائیاں جاری: ڈی جی سی آر پی ایف

جموں کشمیر میں عسکریت کا مکمل خاتمہ اور امن کی فضا قائم کرنے کیلئے کارورائیاں جاری: ڈی جی سی آر پی ایف

by امت ڈیسک
01/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر میں عسکریت کے مکمل خاتمہ تک کارورائیاں جاری رہے گی کی بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف امن و امان کی بحالی کیلئے کوشاں ہے اور جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ ملا کر جموں کشمیر میں امن کی فضا قائم کرنے کیلئے کوششیں جاری ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق انگریزی خبر رساں ادارے اے این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف اے پی مہیشوری نے کہا کہ بٹہ مالو سرینگر میں مسلح تصادم آرائی کے دوران زخمی ہوا سی آر پی ایف ڈپٹی کمانڈنٹ جلد ہی اسی حوصلہ اور جذبے کے ساتھ ڈیوٹی پر واپس تعینات ہو جائے گا جو اس میں پہلے سے ہی تھا ۔ انہوں نے کہا کہ زخمی ہونے کے باوجود سی آر پی ایف آفیسر نے عسکریت پسندوں کا بھر پور مقابلہ کیا تھا اور بہادی دکھا ئی اور اس جھڑ پ میں تین عسکریت پسندوںکو ہلاک کر دیا گیا ۔ ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف اے پی مہیشوری نے کہا کہ جہاں تک آپریشنوں کا تعلق ہے سی آر پی ایف جموں کشمیر پولیس کے ساتھ مل کر عسکریت پسندوں کو خاتمہ کرنے میں ساتھ ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی جموں کشمیر کو عسکریت سے پاک کیا جائے گا اور آخری جنگجو کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ امسال سیکورٹی فورسز کوجنگجوئوں مخالف آپریشنوں میں کافی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور اعلیٰ کمانڈوروں سمیت دو سو کے قریب عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ سی آر پی ایف اہلکاروں پر حملے کے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے حملوں کو ناکام بنانے کیلئے سی آر پی ایف الرٹ ہے جبکہ اس طرح کے حملوں کو ناکام بنانے کیلئے نئی حکمت عملی بھی مرتب دی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہاتھ، پاوں اور منہ کی بیماری پر قابو پانے کی خاطر احتیاطی تدابیر پرعملدر آمد ناگزیر /ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

Next Post

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

کانپور میں آگ کی ہولناک واردات، 25 افراد ہلاک

کانپور میں آگ کی ہولناک واردات، 25 افراد ہلاک

شوپیان میں جھڑپ شروع

شوپیان میں جھڑپ شروع

جموں و کشمیر کے اونچے پہاڑوں پر رواں موسم کی پہلی برف باری

جموں و کشمیر کے اونچے پہاڑوں پر رواں موسم کی پہلی برف باری

شوپیاں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

شوپیاں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »