• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی نے ضلع سطحی کمیٹیوں کے قیام کی تشکیل شروع کی

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی نے ضلع سطحی کمیٹیوں کے قیام کی تشکیل شروع کی

by امت ڈیسک
06/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // ڈیموکر یک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کی زونل اور ضلع سطحی کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے تجاویز پیش کرنے کے لیے مختلف نہیں تشکیل دی ہیں۔ تک پیش کریں۔ لیے تین تین ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ”جب ہماری زونل اور ضلعی کمیٹیاں تشکیل ہو جائی گی ،زونل اور ضلعی عہد یداروں کو بلاک اور پنچایت سطح پر بلاک کینٹیوں اور پنچایت کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے کہا جائے گا۔

پارٹی کے ایک رہنما نے جمعرات کو بتایا کہ چھ پینلز جن میں سینئر لیڈران ممبر ہیں ،ان سے کہا گیا ہے کہ وہ10 دنوں کے اندر اپنے متعلقہ زون کی مشق مکمل کر یں اور مجوز و زونل اور ضلعی کمیٹیوں کی سفارشات 18 اکتوبرسابق وزیر اعلی کا اپنی نئی تکمیل شد و پارٹی کی ڈوئل اور ضلعی کیٹیوں کو منتخب کرنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں آیا جب وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو یقین دلایا کہ ووٹر لسٹوں کی جاری مشق کی تکمیل کے بعد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے ۔

آزاد نے تمام 20 اضلاع کا احاطہ کرنے کے لیے جموں کشمیر کے ڈویژنوں کیلیے تین تین ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ”جب ہماری زونل اور ضلعی کمیٹیاں تشکیل ہو جائی گی ،زونل اور ضلعی عہد یداروں کو بلاک اور پنچایت سطح پر بلاک کینٹیوں اور پنچایت کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے کہا جائے گا۔
انہوں نے کہا، ”جب ہماری زونل اور ضلعی کمیٹیاں تشکیل ہو جائی گی ،زونل اور ضلعی عہد یداروں کو بلاک اور پنچایت سطح پر بلاک کیٹیوں اور پنچایت کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے کہا جائے گا۔ سابق نائب وزیر اعلی تاراچند کی سر براہی میں 11 رکنی سنٹرل زون جموں ( شہری اور دیہی)، کٹھوعہ ، سانبہ اور ادھم پور اضلاع کا احاطہ کرے گا۔ غلام محمد سروڑی کی قیادت میں نور کنی چناب ویلی زون رام بن ، ڈوڈہ، کشتواڑ کا احاطہ کرے گا۔ احاطہ کرے گا۔

پارٹی لیڈر نے آزاد کے حوالے سے بتایا کہ اشوک شرما کی سر براہی میں چھ ر کئی پیر پنجال زون جموں صوبے کے ریاسی ، راجوری اور پونچھ اضلاع کاوادی کشمیر میں تاج محی الدین کی زیر قیادت شمالی کشمیر زون بارہمولہ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ اضلاع کا احاطہ کرے گا۔ پیر زادہ محمد سعید کی زیر قیادت جنوبی کشمیر زون اننت ناگ ، کو لگام ، پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کا احاطہ کرے گا، جبکہ وسطی کشمیر زون کے اراکین کی نشاندہی ابھی باقی ہے ، جو سری نگر ، بڈگام اور گاندربل اضلاع کا احاطہ کریں گے ۔زونل کمیٹیوں اور ضلعی کمیٹیوں کے صد ر اور عہد یداروں کے انتخاب کے معیار کے بارے میں، آزاد پارٹی کے لیڈر نے کہا کہ آزاد نے واضح کیا ہے کہ ہر عمد بیدار ، خاص طور پر زون اور ضلع کے صدر ، جب تک کہ انتخابات ختم نہ ہوں ، ہر ماہ کم از کم 20 دن پارٹی کیلئے وقف کرنے کے قابل ہو نا چاہئے۔ عہد یداران ، خاص طور پر زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے صدور کے پاس اپنے اپنے علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے اپنی ٹرانسپورٹ ہونی چاہیے۔ صد راور عہد یداروں کو اتنی تعلیم یافتہ ہو نا چاہئے کہ وہ انگریزی، ہندی اور اردو میں پیغامات وصول کر سکیں اور انہیں منتقل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹیوں میں نوجوانوں کی نمائندگی کم از کم 50 فیصد مقرر کی گئی ہے ، بطور عہد یدار اور اراکین ، جب کہ کم از کم 20 فیصد عہد یداران اور اراکین خواتین ہوں گی۔ ڈی اے پی لیڈر نے کہا کہ تمام علاقوں اور ذاتوں کو متعلقہ کمیٹیوں میں مناسب نمائندگی دی جانی چاہئے۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت

Next Post

مرکزی سرکار جموں کشمیر میں الیکشن کرانے سے کترا رہی ہے :فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

مرکزی سرکار جموں کشمیر میں الیکشن کرانے سے کترا رہی ہے :فاروق عبداللہ

دہلی ایرپورٹ پر 28 کروڑ روپے مالیتی گھڑیاں ضبط‘ مسافر گرفتار

دہلی ایرپورٹ پر 28 کروڑ روپے مالیتی گھڑیاں ضبط‘ مسافر گرفتار

ہند و پاک سفارت کاری کا ایک باب بند

ہند و پاک سفارت کاری کا ایک باب بند

پیغام ِمحمدی ۖ ۔۔۔۔سسکتی انسانیت کا سہارا

پیغام ِمحمدی ۖ ۔۔۔۔سسکتی انسانیت کا سہارا

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار الائنس......مستقبل کیا ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »