• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وقف بورڈ کی جانب سے سرینگر میں میلاد النبیﷺ کا جلوس برآمد

وقف بورڈ کی جانب سے سرینگر میں میلاد النبیﷺ کا جلوس برآمد

by امت ڈیسک
09/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سری نگر / / جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن کی سر براہی میں نگین سے لے کر آثار شریف در گاه حضرت بل تک میلاد جلوس نکالا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جب وقف بور ڈ چیئر پرسن کی سر براہی میں میلاد کا جلوس برآمد ہوا۔ یوا ین آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ اتوار کے روز وقف بورڈ کی چیئر پر سن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کی سر براہی میں میلاد کا جلوس برآمد ہوا۔ انہوں نے بتایاکہ نگین سے لے کر درگاہ حضرت بل تک یہ جلوس نکالا گیا جس میں عاشقان رسول (ص) کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صوبائی کمشنر کشمیری کے پول ، ضلع ترقیاتی کمشنر انجاز اسد اور ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر بھی اس موقع پر موجود رہے۔ اس موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں علماء نے عالم اسلام کو بالعموم اور مسلمانان جموں و کشمیر کو بالخصوص دلی مبارکباد اور تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن انسانیت حضرت رحمۃ العالمین (ص) کی ولادت و بعثت در حقیقت عقیدہ، فکر ذہن اور تہذیب و تمدن کا ایک خوشگوار انقلاب تھا جس نے مثبت انداز میں انسانی کائنات کی نہ صرف کا یابلکہ تقدیر پلٹ کر رکھ دی اور دنیا کا ایک سدا بہارا نقلاب سے نہ صرف جغرافیہ بدل دیا بلکہ تاریخ بدل کر ایک نئے اور منفرد تہذیب اور تمدن کی بنیاد ڈالی۔ درخشاں اندرابی نے ے امن، ہم آہنگی ، راست بازی اور روحانیت کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا کے سامنے آپ(ص) کے ایمان کے حقیقی چسرے کو پیش کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن انسانیت کے لئے امن اور روحانیت کے جشن کا دن ہے اور امن و ہم آہنگی کے پیغمبر (ص) کے صحیح پیغام کو پھیلاتے ہوئے ہمیں اپنے روحانی ماضی کو زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں بلیک میلنگ میں ملوث دو خود ساختہ صحافی گرفتار :پولیس

Next Post

کشمیر میں میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں  میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

کانگریس صدر انتخاب نام واپس لینے کی تاریخ ختم، 17 اکتوبر کو ووٹنگ

کانگریس صدر انتخاب نام واپس لینے کی تاریخ ختم، 17 اکتوبر کو ووٹنگ

جرمنی بھارت کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔ ارندم باگچی

جرمنی بھارت کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔ ارندم باگچی

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

ملائم سنگھ یادو چل بسے

ملائم سنگھ یادو چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »