• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں  میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں میلادالنبیﷺ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

by امت ڈیسک
09/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سرینگر میں عید میلادالنبی عقیدت واحترام سے منایا گیامرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکموت سرینگر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر عیدالمیلاد النبی کی مناسبت سے ایک جلوس نکالا گیا۔ یہ جلوس شہر خاص کے علاقہ سعیدہ پورہ سرینگر سے ہوکر عیدگاہ سرینگر میں اختدام پذیر ہوا۔ جلوس میں مختلف مدارس سے تعلق رکھنے والے بچوں کے ہاتھ میں جھنڈے تھے۔ اس دوران آمد رسول کا جشن منایا گیا اور پورے عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی گئی۔اننت ناگ میں عید میلادالنبی عقیدت واحترام سے منایا گیا ۔

عید میلادالنبی ﷺ دنیا بھر کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نہایت ہی عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ ضلع کی مساجد، عمارتوں اور شاہراہوں کو سجایا گیا۔ اس سلسلے میں اننت ناگ کے ریشی بازار سے عیدالمیلاد النبی کی مناسبت سے ایک جلوس نکالا گیا۔ جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔جلوس اننت ناگ کے مختلف بازاروں سے ہو کر زیارت شریف حضرت بابا حیدر ریشی کے صحن پاک میں پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران آمد رسول کا جشن منایا گیا اور پورے عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی گئی۔ علمائے کرام نے رسول پاک ﷺ کے سوانح حیات پر روشنی ڈالی اور ان کی دنیا میں آمد کو پوری قائنات کے لیے مبارک قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف بورڈ کی جانب سے سرینگر میں میلاد النبیﷺ کا جلوس برآمد

Next Post

کانگریس صدر انتخاب نام واپس لینے کی تاریخ ختم، 17 اکتوبر کو ووٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کانگریس صدر انتخاب نام واپس لینے کی تاریخ ختم، 17 اکتوبر کو ووٹنگ

کانگریس صدر انتخاب نام واپس لینے کی تاریخ ختم، 17 اکتوبر کو ووٹنگ

جرمنی بھارت کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔ ارندم باگچی

جرمنی بھارت کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔ ارندم باگچی

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

ملائم سنگھ یادو چل بسے

ملائم سنگھ یادو چل بسے

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »