• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کا مسئلہ سردار پٹیل کی نقش قدم پر چل کر حل کیا: وزیر اعظم

کشمیر کا مسئلہ سردار پٹیل کی نقش قدم پر چل کر حل کیا: وزیر اعظم

by امت ڈیسک
11/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گجرات:وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا کہ انہوں نے سردار پٹیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کشمیر کے دیرانہ مسئلے کو حل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔انہوں نے پیر کے روز گجرات کے آنند میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہ سردار پٹیل نے بھارت کے دیگر ریاستوں کے انضمام کے مسئلے کو حل کیا، لیکن "ایک شخص” نے مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کرنے نہیں دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سردار پٹیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وہ کشمیر کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔سردار صاحب نے تمام شاہی ریاستوں کو بھارت کے ساتھ الحاق پر آمادہ کیا، لیکن ایک شخص نے کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے نہیں دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا میں سردار صاحب کے نقش قدم پر چل رہا ہوں، میرے پاس سردار کی سرزمین کی قدریں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ میں نے کشمیر کا مسئلہ حل کیا اور سردار پٹیل کو حقیقی خراج عقیدت پیش کیا۔

بتادیں کہ مرکزی حکومت نے 5 آگست 2019 کو جموں و کشمیر کی نیم خودمختاری دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کر دیا۔وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بِل کو پارلیمان میں پیش کیا تھا جسے ممبران کی اکثریت نے منظوری دی تھی۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے ساتھ ہی جموں و کشمیر ریاست کو دو یونین ٹریٹریز، جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کردیا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست سے ایک روز قبل وادی کے تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو جیل بھیج دیا گیا یا نظر بند کیا گیا جبکہ کشمیر میں کئی ماہ تک کرفیو نافذ رہا۔ کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد میں تعیناتی رہی اور انٹرنیٹ سمیت فون سروس کو کئی ماہ تک معطل کر دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حریت لیڈر الطاف شاہ ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

Next Post

جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری

جسٹس ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے اپنے جانشین کے نام کی سفارش کردی

چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے اپنے جانشین کے نام کی سفارش کردی

مولوی نے طالبعلم کو بے رحمی سے پیٹا، مقدمہ درج

مولوی نے طالبعلم کو بے رحمی سے پیٹا، مقدمہ درج

پاکستان نے جموں و کشمیر تنازعہ پر وزیراعظم مودی کے ریمارکس کو مسترد کیا

پاکستان نے جموں و کشمیر تنازعہ پر وزیراعظم مودی کے ریمارکس کو مسترد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »