• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مولوی نے طالبعلم کو بے رحمی سے پیٹا، مقدمہ درج

مولوی نے طالبعلم کو بے رحمی سے پیٹا، مقدمہ درج

by امت ڈیسک
11/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی ضلع گاندربل کے وڈر کنگن علاقے میں طالب علم کو لہولہا ن کرنے والے مولوی کے خلاف باضابط طورپر کیس درج کیا گیا ہے ۔ بتادیں کہ سوشل میڈیا سائٹوں پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوامی حلقوں نے اس پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ وسطی ضلع گاندربل کے وڈر کنگن علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد صادق چچی ولد عبدالرشید ساکن وڈر کنگن نے پولیس تھانہ میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ اُن کے بیٹے بلال احمد چچی کا دارلعلوم کے مولوی نے زد کوپ کیا جس کے نتیجے میں اُس کی ایک آنکھ کو چوٹ آئی ہے۔

شکایت کنندہ کے مطابق دارلعلوم کے مولودی ریاض احمد نے اُن کے بیٹے کو کھانڈرس نہ پہننے پر زد کوپ کیا جس وجہ سے اُس کی ایک آنکھ کو گہری چوٹ آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مولوی ریاض احمد کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 164/2022زیر دفعات 323,341 آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے اپنے جانشین کے نام کی سفارش کردی

Next Post

پاکستان نے جموں و کشمیر تنازعہ پر وزیراعظم مودی کے ریمارکس کو مسترد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پاکستان نے جموں و کشمیر تنازعہ پر وزیراعظم مودی کے ریمارکس کو مسترد کیا

پاکستان نے جموں و کشمیر تنازعہ پر وزیراعظم مودی کے ریمارکس کو مسترد کیا

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

کشمیر میں حالات آگر ٹھیک ہوتے تو انسانی حقوق کی پامالی نہیں ہوتی: محبوبہ مفتی

مغل شاہراہ پر میوہ سے بھری گاڑی شوٹنگ سٹون کی زد میں  ، ڈرائیور لقمہ اجل

مغل شاہراہ پر میوہ سے بھری گاڑی شوٹنگ سٹون کی زد میں ، ڈرائیور لقمہ اجل

حریت لیڈر الطاف شاہ ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

الطاف شاہ کی جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

مغل روڈ  پر برفباری، ٹریفک کی نقل و حرکت بند

مغل روڈ پر برفباری، ٹریفک کی نقل و حرکت بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »