• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار  کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

by امت ڈیسک
14/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر /// پولیس نے سرینگر کے لالبازار علاقے میں دو بھتہ خوروں کو کھلونا پستول، خنجر اور دیگر قیمتی اشیاءکے ساتھ گرفتار کیا۔ پولیس ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پولیس نے کہا کہ کل لال بازار پولیس اسٹیشن کو ایک شکایت کنندہ سید عباس حسین ولد سید شوکت حسین ساکن بگوان پورہ لال بازار سے اطلاع ملی کہ11اور 12اکتوبر کی درمیان رات کو انہیں مولوی سٹاپ لال بازار پر دو نامعلوم افراد آلٹو کار میں سوار تھے روکا اور ان میں سے ایک کے پاس پستول/خنجر تھا جس کے بعد انہوں نے دھمکا کر کچھ نقدی اور اس کا قیمتی سامان لوٹ لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق اس اطلاع کی بنیاد پر ایف آئی آر تھانہ لال بازار میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ جس دوران پولیس ٹیم نے تکنیکی اور انسانی ذرائع کی مدد سے اس بھتہ خوری میں ملوث دونوں ملزمان کو زیرو ڈاون کرنے میں کامیاب ہو گئے اور بالآخر دونوں ملزمان ارسلان منظور ڈار ولد منظور احمد ڈار سکنہ اونتابوان صورہ اور باسط بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار کو گرفتار کر لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

Next Post

گپکار اتحاد کی میٹنگ ہفتہ کو فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار اتحاد کی میٹنگ ہفتہ کو فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر متوقع

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے: محبوبہ مفتی

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »