• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

فائل فوٹو

گپکار اتحاد کی میٹنگ ہفتہ کو فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر متوقع

by امت ڈیسک
15/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:پیپلز الائنس فار گُپکار ڈیکلریشن کے ذرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح جماعت کے ارکان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر میٹنگ کر رہے ہیں۔میٹنگ میں جموں و کشمیر کو درپیش مختلف مسائل سمیت جموں و کشمیر میں ووٹروں کی جاری رجسٹریشن پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔میٹنگ پی اے جی ڈی کے ارکان یعنی این سی، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، سی پی آئی (ایم) اور عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنما شرکت کریں گے۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر چیف الیکشن آفیسر ہردیش کمار نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں نئی ووٹروں کا اندراج ہو رہا ہے اور توقع ہے کہ اس مشق میں 20 سے 25 لاکھ نئے ووٹروں کا انداج ہوگا۔ انہوں نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں اس بار غیر مقامی لوگ بھی ووٹ دینے کے اہل ہونگے جس کے بعد جموں وکشمیر کے سیاسی جماعتوں نے اس کے خلاف شدید مخالفت کی تھی۔جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی افراد کو شامل کرنے کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے ۔ کمیٹی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ممبر ہے۔اس کمیٹی میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے کمیٹی میں رمن بھلا، شیخ عبدالرحمان، رتن لال گپتا ، ڈاکٹر محبوب بیگ، اے ایس رین، گلچین سنگھ چرک، چودھری لال سنگھ، منیش ساہنے، ہری سنگھ، جی ایم میزراب، مظفر احمد شاہ اور آئی ڈی کھجوریا کو ممبر بنایا گیا ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر جموں نے سبھی تحصیلداروں کو حکم نامہ جاری کیا تھا کہ صوبے بھر میں پچھلے ایک سال سے مقیم غیر مقامی شہریوں کو فوری طورپر ووٹنگ فہرست میں شامل کیا جائے۔ حکم نامہ منظر عام پر آنے کے ساتھ ہی صوبے جموں کے لوگوں نے اس پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا۔ اس فیصلے کو بعد میں جموں انتظامیہ نے واپس لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

Next Post

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے: محبوبہ مفتی

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »