• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روپیہ نہیں گر رہا ہے بلکہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے: نرملا سیتا رمن

روپیہ نہیں گر رہا ہے بلکہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے: نرملا سیتا رمن

by امت ڈیسک
16/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: بین الاقوامی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کی پوزیشن کا دفاع کرتے ہوئے وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ بھارتی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

آج یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمہ سیتامارن نے کہا کہ ‘سب سے پہلے مجھے موجودہ صورتحال کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ یہ روپے کی قدر میں کمی نہیں بلکہ ڈالر کی مضبوطی کا معاملہ ہے۔’

انہوں نے کہا کہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے اور مضبوط ہوتے ڈالر کے سامنے روپیہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ ڈالر کو مضبوط کرنے کا چیلنج فارن ایکسچینج مارکیٹ میں دیگر تمام کرنسیوں کو درپیش ہے۔‘‘

انہوں نے کہاکہ ‘بھارتی روپیہ دیگر تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے مقابلے میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔” انہوں نے کہا کہ جہاں تک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ریزرو بینک آف انڈیا کے کردار کا تعلق ہے، وہ اس بات کا خیال رکھے ہوئے ہے کہ مارکیٹ میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنا صرف ریزرو بینک آف انڈیا کے کردار میں ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ریزرو بینک کا ایسا کوئی ہدف نہیں ہے کہ روپیہ کہاں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی روپیہ اپنی جگہ خود تلاش کر لے گا۔ واضح رہے کہ محترمہ سیتا رمن اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کی میٹنگوں کے سلسلے میں امریکہ کے دورے پر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں امسال 34 منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

Next Post

ایل جی کی عوام کی آوازکا 19ویں نشریاتی پروگرام لوگوں کو تجاوزات ہٹانے اور ویٹ لینڈز کی بحالی کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے۔ ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

ایل جی کی عوام کی آوازکا 19ویں نشریاتی پروگرام لوگوں کو تجاوزات ہٹانے اور ویٹ لینڈز کی بحالی کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے۔ ایل جی

جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج  جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت۔ مظاہرین

جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت۔ مظاہرین

سرسید احمد خان، ایک وقت شناس مفکر جو کئی نسلوں کا معماربنا

سرسید احمد خان، ایک وقت شناس مفکر جو کئی نسلوں کا معماربنا

کانگریس کے نئے صدر کیلئے ووٹنگ شروع، کھرگے اور تھرور کے درمیان مقابلہ

کانگریس کے نئے صدر کیلئے ووٹنگ شروع، کھرگے اور تھرور کے درمیان مقابلہ

2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ کیلئے منتخب

2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ کیلئے منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »