• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

by امت ڈیسک
21/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///

مرکزی وزیر مملکت پنچایتی راج شری کپِل پاٹل نے جمعرات کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے وادی لولاب میں عوامی سبھا سے خطاب کے دوران کیا۔
عوامی سبھا میں ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈائیفوڈ ساگر دتاترے ، وِی سی ڈی ڈی سی حاجی فاروق احمد میر ، پی آر آئیز اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرکزی وزیر مملکت موصوف نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ ہمیشہ اَمن پسند ہیں او ریہ پُر اَمن ماحول کی وجہ سے ہے جو لوگوں نے پھر سے پیدا کیا ہے جس کی وجہ سے کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔
اُنہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت او رلیفٹیننٹ گورنر اِنتظامیہ ہر پہلو سے جموں وکشمیر کی تعمیر نو کے لئے ٹھوس کوششیں کر رہی ہے اور یہ خوش آئند بات ہے کہ یونین ٹیریٹری میں رشوت ستانی میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔

وزیر مملکت موصوف نے مختلف ترقیاتی پروگراموں او رفلاحی اقدامات کی فہرست دی او رلوگوں سے کہا کہ وہ ان مرکزی معاونت والی سکیموں سے فائدہ اٹھائیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ سکیموں کو ڈیزائن کرتے وقت وزیر اعظم نے سماج کے ہر طبقے کا خیال رکھا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگ اَپنے کھاتوں میں براہِ راست منتقلی سے مالی اِمداد حاصل کر رہے ہیں۔

کپِل پاٹل نے کہا کہ کپواڑہ ضلع میں کہیں بھی پینے کے پانی کی قلت نہیں ہوگی کیوں کہ جل جیون مشن اور ” ہر گھر نل سے جل “ کے تحت ایک پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے ۔

اُنہوں نے سیاحتی شعبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہر ایک سیاحتی مقام کوحکومت بڑے پیمانے پر فروغ دینے کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ کپواڑہ ضلع کا بنگس عالمی معیار کے سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے۔

مرکزی وزیر مملکت نے 20کے ہدف کے مقابلے میں 400 امرت سرووروں کی ترقی اور تعمیر کرنے کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ کی کوششوں کی تعریف کی جو کہ بہترین کارکردگی کا ایک ریکارڈ ہے ۔نہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے کہا کہ وہ اس سرحدی ضلع کے عوام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لئے اَپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں۔
اُنہوں نے کہا کہ وہ پنچایتی راج کے وزیر ہونے کے ناطے کپواڑہ ضلع پر خصوصی توجہ دیں گے او رمیری خواہش ہے کہ کپواڑہ ضلع ترقی سے یوٹی میں نمبر ایک ضلع بن جائے۔
اُنہوں نے پی آر آئیز بالخصوص سرپنچوں پر زور دیا کہ وہ اَپنے حلقوں کے لئے ترقی کا انعام حاصل کرنے کے لئے متحرک طریقے سے کام کریں جو کہ معیاری ترقی کی بنیاد پر دی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

Next Post

قوم کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

قوم کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: منوج سنہا

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

پلوامہ کا راجپورہ چوک شہید فاروق چوک میں تبدیل

پلوامہ کا راجپورہ چوک شہید فاروق چوک میں تبدیل

ٹی20 ورلڈکپ: روایتی حریف پاک-بھارت ٹیموں کے درمیان میچ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ

ٹی20 ورلڈکپ: روایتی حریف پاک-بھارت ٹیموں کے درمیان میچ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »