• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراو ¿ کرانے والے اب ‘”پنچ” اور ”سرپنچ“بن گئے : امیت شاہ

by امت ڈیسک
21/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ شمال مشرقی اور جموں و کشمیر کے کے ساتھ ساتھ نکسل تشدد سے متاثرہ ریاستوں میں گزشتہ آٹھ سالوں میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ امیت شاہ نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراو کرانے والے اب ‘”پنچ” اور ”سرپنچ“بن گئے ۔ نئی دہلی کے چانکی پوری علاقے میں نیشنل پولیس میموریل میں اعلیٰ پولیس اور نیم فوجی کمانڈروں سے خطاب کر تے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ نکسلی تشدد سے متاثرہ ریاستوں کے علاوہ جموں و کشمیر اور شمال مشرق میں سیکورٹی کی صورتحال نریندر مودی حکومت کے گزشتہ آٹھ سالوں میں بہتر ہوئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ”شمال مشرق میں ہم نے مسلح افواج افسپا کے تحت) کو دیے گئے خصوصی اختیارات کو ختم کر دیا ہے اور اس کے بجائے، وہاں کے نوجوانوں کو خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں تشدد میں 70 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے“۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال ایسی ہے کہ جو لوگ پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراو کرتے تھے اب پنچ اور سرپنچ بن گئے ہیں۔شاہ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال ایسی ہے کہ جو لوگ پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراو کرتے تھے اب وہ ‘”پنچ” اور ”سرپنچ“بن گئے ہیں۔شاہ نے کہا کہ پورے ملک میں پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کی قربانیوں کی وجہ سے ہندوستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ انہوں نے کووڈ 19 وبائی امراض کے دوران ایک اہم کردار ادا کیا۔قومی پولیس یادگاری دن ان 10 سینٹرل ریزرو پولیس فورس اہلکاروں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو اس دن 1959 میں لداخ کے گرم چشمہ کے علاقے میں چینی فوجیوں کے حملے میں مارے گئے تھے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ پہلے پتھر پھینکنے میں ملوث نوجوان اب حکومت کے متعارف کرائے گئے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ملک کی اندرونی سلامتی کو مضبوط بنانے کیلئے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں حالیہ ہلاکتوں پر وزارت داخلہ کو تشویش، رپورٹ طلب

Next Post

سکمز صورہ نے 200کنال اراضی بحالی کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سکمز صورہ نے 200کنال اراضی بحالی کی

سکمز صورہ نے 200کنال اراضی بحالی کی

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان نکال دیا گیا

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان نکال دیا گیا

پولیٹیکل سائنس امتحان میں نصاب سے باہر سوالنامہ ملنے پر طلباءکا احتجاج

پولیٹیکل سائنس امتحان میں نصاب سے باہر سوالنامہ ملنے پر طلباءکا احتجاج

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

امریکی میڈیا کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف پروپیگنڈا چلا رہا ہے: منوج سنہا

شوپیان میں ایس آئی اے کے چھاپے

شوپیان میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »