• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکباد

وزیر اعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکباد

by امت ڈیسک
25/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے رشی سونک کو برطانیہ کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ مودی نے بھارتی نژاد رشی سونک کے ذریعے برطانیہ میں مقیم ہندوستانیوں کو بھی دیوالی کی خصوصی مبارکباد بھی دی ہے۔

ٹویٹر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں، وزیر اعظم مودی نے کہا کہ رشی سونک آپ کو برطانیہ کا وزیر اعظم بننے پر دلی مبارکباد۔ میں مختلف عالمی مسائل پر آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے اور 2030 کے جامع منصوبے کو نافذ کرنے کا منتظر ہوں۔ یک ایسے وقت میں جب ہم اپنے دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کو ایک جدید شراکت داری میں تبدیل کر رہے ہیں، برطانیہ میں رہنے والے ہندوستانیوں کے ’لیونگ برج’ کو دیوالی کی خصوصی مبارکباد‘‘۔

وزیراعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکبادواضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2015 میں اپنے دورہ برطانیہ کے دوران لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہندو نژاد لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ’لونگ برج‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ اس لفظ کا استعمال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی کا مطلب ہے کہ دنیا بھر میں پھیلے ہندوستانی اپنے ملک اور اپنے آبائی ملک کے درمیان ایک زندہ پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سونک اس سال تیسرے اور گزشتہ دو سو برسوں میں سب سے کم عمر کے برطانوی وزیر اعظم بنیں گے۔ سونک جو بھارتی نژاد ہیں اور برطانیہ کے پہلے وزیراعظم ہوں گے، انہیں معاشی اور سیاسی بحران کے وقت پارٹی اور ملک کو مستحکم کرنے کے کام کا سامنا ہے۔ رشی سونک برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر اعظم ہوں گے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کے پہلے ہندو شخص ہوں گے۔ سونک کو کنزرویٹو پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے 180 ارکان کی اعلانیہ حمایت حاصل تھی، جب کہ محترمہ پینی مورڈونٹ 100 ارکان کی حمایت حاصل نہ کر سکیں جس کی وجہ سے انہیں وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں اضافی راشن روکنے پر تشویش کا اظہار

Next Post

سرینگر میں عصمت دری کے الزام میں ملزم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سرینگر میں عصمت دری کے الزام میں ملزم گرفتار

سرینگر میں عصمت دری کے الزام میں ملزم گرفتار

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مولانا عباس انصاری انتقال کر گئے

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مولانا عباس انصاری انتقال کر گئے

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

صحافی رعنا ایوب گلوبل مسلم میڈیاپرسن آف دی ائیر منتخب

صحافی رعنا ایوب گلوبل مسلم میڈیاپرسن آف دی ائیر منتخب

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

ملک بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »