• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گوپال پورہ بڈگام اقلیتی طبقہ پر حملے کا معاملہ  پولیس نے چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

گوپال پورہ بڈگام اقلیتی طبقہ پر حملے کا معاملہ پولیس نے چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

by امت ڈیسک
27/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//رواں برس 15اگست کو گوپال پورہ چاڈورہ میں اقلیتی طبقہ پر حملہ کرنے میں ملوث چار ملزمان کے خلاف پولیس نے چارج شیٹ داخل کی ہے ۔ پولیس نے کہا کہ بڈگام پولیس نے آج گوپال پورہ چاڈورہ میں اقلیتوں پر ہونے والے جنگجو واقعہ کے معاملے میں 04 ملزمان (03 بالغ، 01 نابالغ) کے خلاف چارج شیٹ پیش کی، پولیس نے ان کی شناخت الطاف فاروق راتھر ولد فاروق احمد راتھر ساکن دھرمبگ کرالپورہ، سہیل احمد ملک، عبدالحمید ملک ساکن پنجان چاڈورہ، فیضان خورشید پنجابی ولد خورشید احمد سکنہ دھرمبگ کرالپورہ اور ساحل احمد وانی سکنہ دھرمبگ کرالپورہ اور ساحل احمد وانی سکنہ دھرمبگ کرالپورہ کے بطور کی ہے ۔پولیس ترجمان کے مطابق 15 اگست 2022 کو تقریباً 20:15 بجے گوپال پورہ چاڈورہ میں اقلیتی گھر پر ایک گرینیڈ حملہ ہوا جس میں اقلیتی برادری کا ایک رکن کرن کمار ولد انیل کمار ر/او گوپال پورہ چاڈورہ زخمی ہو گیا۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی سرکار کے پاس کشمیر کو لیکر کوئی واضح پالیسی نہیں :کانگریس لیڈر راہل گاندھی

Next Post

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی، دہشت گردی، بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے دن ختم ہو گئے :منوج سنہا

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »