• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

by امت ڈیسک
28/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

کشتواڑ:جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے سب ڈویژن پاڈر میں واقع اشتیاری اور گندھاری علاقے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں تقریبا 25 گھر جل کر خاکستر ہو گئے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حالانکہ اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کشتواڑ میں آتشزدگی، بیس مکان خاکسترذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ 25 کے قریب مکان آگ کی لپیٹ میں آکر پوری طرح سے راکھ بن گئے ہیں اور گھر میں رکھا سامان جل کر خاک ہو گیا ہے۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی انڈین آرمی 17 راشٹریہ رایفلز، کشتواڑ پولیس، ریڈ کراس، فایئر اینڈ سروسز و دیگر سیکورٹی فورسز کے علاوہ مقامی باشندے بھی موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر سہولیات فراہم کی جائے۔’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

Next Post

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کیلئے تین متبادلات کا پیشکش

روسی صدر پوتن نے بھارت کی آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف کی

روسی صدر پوتن نے بھارت کی آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف کی

ٹویٹر آزاد ہو گیا : ایلون مسک

ٹویٹر آزاد ہو گیا : ایلون مسک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »