• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
27/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سرکاری ملازمین کے نام ایک اور حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس میں ملازمین کو بتایاگیا ہے کہ وہ ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ ہر ماہ کی سات تاریخ تک پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس رپورٹ کو بعد میں جائزہ کےلئے سرکار کو پیش کیا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کواپنی آمدنی کے گوشوارے داخل کرنے کے بعد جموں وکشمیر سرکار نے سرکاری ملازمین کے لئے ایک اور حکم نامہ جاری کیاجس کے تحت سرکاری ملازمین کی کار کردگی کی رپورٹ جموںو کشمیر حکومت کوپیش کرنی ہوگی ۔سرکار نے ا س کے لئے (ای پی ایم پی پورٹل )کاقیام عمل میں لایااور ما ہانہ رپورٹ پیش کرنے کے لئے ضلع سطح پرمانیٹرنگ افسروں کاقیام عمل میں لایا جوتمام اداروں سے یکم تاریخ سے لے کر سات تاریخ تک کا رکردگی رپورٹ طلب کرینگے اور ا سکے بعدیہی رپورٹ جائزہ لینے کے بعد سرکار کوپیش کی جائےگی ۔جو بھی ادارہ ماہانہ رپورٹ باقائدگی کے ساتھ پیش کرنے میں ناکام ثابت ہونگے ان کے خلاف محکمانہ کارروائیاں عمل میں لانے سے گریز نہیں کیاجائےگا۔جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیاگیا جس میں اس بات کی تلقین کی گئی ہے کہ ملازمین کارکردگی کی ماہانہ رپورٹ پیش کرنے میں کسی بھی طرح کی غیرسنجیدگی کامظاہراہ نہ کرےں ۔واضح رہے کہ ا سے پہلے جموںو کشمیرمیں سرکاری اداروں میں شفافیت قائم کرنے اور اداروں کوجواب دہ بنانے کے لئے ضلع سطح پر انڈکس رپورٹ کاقیام عمل میں لایاگیااور اب سرکار نے اداروں کی کارکردگی اور ملازمین کے کام کاج کوپرکھنے کے لئے ماہانہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گوپال پورہ بڈگام اقلیتی طبقہ پر حملے کا معاملہ پولیس نے چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Next Post

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی، دہشت گردی، بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے دن ختم ہو گئے :منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی، دہشت گردی، بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے دن ختم ہو گئے :منوج سنہا

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »