• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

by امت ڈیسک
05/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پانچ بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر مقدمہ دائر کرکے انہیں جیل منتقل کیا گیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سماج سے منشیات کی بدعت کے قلع قمع کو یقینی بنانے کے لئے مہم کو جاری رکھتے ہوئے کولگام میں پانچ بد نام زمانہ منشیات فروشوں پر پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ دائر کیا گیا۔
ترجمان نے ملزموں کی شناخت گلزار احمد شیخ ساکن ڈی ایچ پورہ، طارق احمد لون ساکن یاری پورہ، سجاد احمد بگھت ساکن یاری پورہ، برکت اللہ میر ساکن کولگام اور اعجاز احمد گنائی سکان گڈی ہامہ کے بطور کی۔
بیان میں کہا گیا ان ملزموں میں سے تین کو بھدوارہ جیل جبکہ دو کو راجوری جیل منتقل کیا گیا۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کولگام پولیس نے سال رواں کے دوران نارکوٹک اور نارکو ٹیرر کے کئی ماڈیول کو طشت از بام کیا اور کئی منشیات فروشوں کو این ڈی پی ایس کے مختلف کیسوں کے تحت گرفتار کیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ کولگام پولیس معاشرے سے منشیات کی بدعت کو صاف کرنے کے لئے پر عزم ہے اور اس سلسلے میں لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنا تعاون فراہم کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجھے مردہ سمجھ کر شوٹر چلا گیا: عمران خان

Next Post

ایلان مسک کے حکم پر ٹوئٹر انڈیا کے زائد از 50 فیصد ملازمین کی تخفیف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
ایلان مسک کے حکم پر ٹوئٹر انڈیا کے زائد از 50 فیصد ملازمین کی تخفیف

ایلان مسک کے حکم پر ٹوئٹر انڈیا کے زائد از 50 فیصد ملازمین کی تخفیف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں، آسٹریلیا باہرہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں، آسٹریلیا باہرہوگیا

اننت ناگ میں بھیانک آتشزدگی پانچ رہائشی مکان اور مسجد شریف کو نقصان

اننت ناگ میں بھیانک آتشزدگی پانچ رہائشی مکان اور مسجد شریف کو نقصان

سوموار سے نئی دلی میں فوج کمانڈروں کی اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگا

سوموار سے نئی دلی میں فوج کمانڈروں کی اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگا

پونچھ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہوئی دو بہنیں پنجاب سے باز یاب  مبینہ طور پر اغوا کاری کے الزام میں چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا / پولیس

پونچھ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہوئی دو بہنیں پنجاب سے باز یاب مبینہ طور پر اغوا کاری کے الزام میں چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا / پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »