• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے

سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے

by امت ڈیسک
08/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح روہت شرما ایڈیلیڈ کے کرکٹ گراؤنڈ میں بیٹنگ پریکٹس کررہے تھے جب گیند ان کے سیدھے ہاتھ پر لگی جس کے بعد وہ زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی کپتان نے شدید تکلیف کے باعث ٹریننگ وہیں روک دی جب کہ ٹیم کے فزیو فوری طور پر گراؤنڈ میں آگئے۔

بعدازاں روہت نے نیٹ سیشن میں صرف ایک گیند کا سامنا کیا اور پھر وہ انجری کے خوف سے گراؤنڈ سے چلے گئے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کا انگلینڈ سے سیمی فائنل جمعرات کو ہے جب کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بدھ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

سیمی فائنل میں جیتنے والی دونوں ٹیمیں اتوار کومیلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مقابلہ کریں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاک بھارت فائنل منہ میں پانی لانے والا ہوگا: اے بی ڈیویلیئرز کی پیشگوئی

Next Post

مرکز کاجموں و کشمیر کو 265ڈی این بی میڈیکل سیٹیں دینے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
مرکز کاجموں و کشمیر کو 265ڈی این بی میڈیکل سیٹیں دینے کا اعلان

مرکز کاجموں و کشمیر کو 265ڈی این بی میڈیکل سیٹیں دینے کا اعلان

حکومت کی ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے بچوں کےلئے چار میڈیکل سیٹیں مخصوص

حکومت کی ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے بچوں کےلئے چار میڈیکل سیٹیں مخصوص

پنجاب میں کولگام کے ٹرک ڈرائیور کی مبینہ طور پر مار پیٹ ، کیس درج ، تحقیقات شروع

پنجاب میں کولگام کے ٹرک ڈرائیور کی مبینہ طور پر مار پیٹ ، کیس درج ، تحقیقات شروع

سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »