• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

by امت ڈیسک
08/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر منگل کی صبح دو روز بعد ٹریفک کی نقل وحمل بحال ہوگئی۔

بتادیں کہ اس روڈ کوپیر کی گلی پر بھاری برف باری کے بعد ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ متعلقہ حکام نے روڈ کو بحال کرنے کے لئے مشینری کو کام پر لگا دیا تھا۔

ایک ٹریفک عہدیدار نے کہا کہ مغل روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے درماندہ گاڑیوں اور چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔ادھر وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

Next Post

گورو نانک دیو جی کا 553 واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
گورو نانک دیو جی کا 553 واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

گورو نانک دیو جی کا 553 واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »