• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

by امت ڈیسک
08/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر میں سب انسپکٹر بھرتی عمل میں بڑے پیمانے پر گوٹالے کے کیس میں سی بی آئی نے تحقیقاتی عمل تیز کرتے ہوئے مزید سات مقامات پر چھاپے ڈال کر وہاں تلاشیاں لی ۔ سی این آئی کے مطابق سنیٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن ( سی بی آئی ) نے جموں کشمیر میں سب انسپکٹر بھرتی عمل میں بڑے پیمانے پر گوٹالے کے معاملے میں تحقیقات میں مزید تیزی لائی ہے ۔ معلوم ہو اہے کہ سی بی آئی نے منگل کو جموں و کشمیر میں پولیس سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ کے سلسلے میں جموں، پٹھانکوٹ، ریواڑی اور کرنال میں سات مقامات پر تلاشی لی۔ معلوم ہو اہے کہ جن مقامات پر تلاشیاں لی گئی ان میں جموں اور کشمیر میں سی آر پی ایف کانسٹیبل اور وکاس شرما، آئی آر پی کانسٹیبل، پٹھان کوٹ میں اتل کمار، سی آر پی ایف کانسٹیبل اور ترسیم لال، پرائیویٹ ملازم جبکہ اسی طرح سے ریواڑی علاقے میں سریندر سنگھ، سی آر پی ایف کانسٹیبل اور یتن یاد جو ایک عام شہری کے گھروں پر چھاپے ڈال کر وہاں تلایشاں لی گئی ۔ اس کے علاوہ کرنال میں بھی ایک شہری کے گھر پر چھاپے ڈالیں ۔خیال رہے کہ سی بی آئی نے جموں و کشمیر حکومت کے ایک حوالہ پر 3 اگست کو کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ ایجنسی نے اس کیس کے سلسلے میں اب تک 13 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس سے قبل جموں کشمیر میں سب انسپکٹر بھرتی عمل میں گوٹالے کے بعد مرکزی تحقیقاتی بیورو ( سی بی آئی ) نے اس معاملے کی تحقیقات اپنی ہاتھ میں لی اور ملوثین افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا جس کے چلتے سی بی آئی نے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ، سی آر پی ایف اہلکار سمیت مزید چار افراد کی گرفتاری عمل میںلائی ۔ اس کے ساتھ ہی معاملے میں گرفتاریوں کی تعداد 13تک پہنچ گئی ہے جن میں بی ایس ایف کا ایک کمانڈنٹ بھی شامل ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب میں کولگام کے ٹرک ڈرائیور کی مبینہ طور پر مار پیٹ ، کیس درج ، تحقیقات شروع

Next Post

مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال

گورو نانک دیو جی کا 553 واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

گورو نانک دیو جی کا 553 واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »