• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

by امت ڈیسک
08/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر چانگ جے بوک نے 31 اکتوبر سے 2 نومبر کے درمیان جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کا ایک سرکاری دورہ کیا۔ جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ’’انہوں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون، موجودہ صورتحال اور خطے کی ترقی کے سفر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔‘‘

سرینگر کے دورے کے دوران سفیر چانگ جے بوک نے کشمیر یونیورسٹی کے طلباء سے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر نیلوفر خان سے ملاقات کی۔ دونوں نے تعلیمی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جے بوک نے یونیورسٹی میں کوریا-بھارت دو طرفہ تعلقات پر ایک لیکچر دیا اور بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر نے بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان عوام سے عوام کے رابطے کی اہمیت پر زور دیا اور عالمی تعلیمی پروگرام کے تحت بھرتی طلباء کے ملک میں داخلے کو فروغ دینے کا عہد کیا۔

دریں اثنا، وائس چانسلر نیلوفر خان نے چانگ کے دورے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ انتہائی اہم ہے کیونکہ اس سے ’’تعاون پر مبنی تحقیق، ثقافتی تبادلے کے پروگرامز اور اسکالرشپ کے مواقع میں وسعت‘‘ پیدا ہوتی ہے۔ سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان علمی اور تحقیقی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا، یہ بھی نوٹ کیا کہ کشمیر یونیورسٹی بھارت کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ سفیر چانگ جے بوک کا بھارت کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

مرکزی وزراء کے دورے صرف سیر سپاٹے، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل گزشتہ سال جولائی میں اپنے دورے کے دوران انہوں نے انڈو کورین فرینڈشپ پارک میں ایک گلباری کی تقریب میں شرکت کی۔ اس وقت انہوں نے بھارت کی وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول ناگیش سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں اپنے لیٹر آف کریڈنس کی ورکنگ کاپیاں پیش کیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

Next Post

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

این آئی ٹی سری نگر معاملہ:پانچ طلبا معمولی زخمی، حالات نارمل:پولیس

این آئی ٹی سری نگر معاملہ:پانچ طلبا معمولی زخمی، حالات نارمل:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »