• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

by امت ڈیسک
08/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھرت پور (راجستھان): راجستھان میں ایک سکول ٹیچر نے اپنی جنس تبدیل کر کے اپنی ہی ایک طالبہ سے شادی کرلی۔

بھرت پور میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر جس کا نام میرا ہے، اپنی ایک طالبہ کلپنا فوجدار کے عشق میں مبتلا ہوگئی اور اس سے شادی کرنے کے لئے اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔

میرا، جس کا نام اب آرو کنتل ہے، نے بتایا کہ محبت میں سب کچھ جائز ہے اور اسی لئے میں نے اپنی جنس تبدیل کرالی ہے اور اپنی محبت حاصل کرلی ہے۔

میرا کی کلپنا سے ملاقات اسکول میں فزیکل ایجوکیشن کی کلاسز کے دوران ہوئی۔ کلپنا ریاستی سطح کی کبڈی کھلاڑی ہے اور وہ ممکنہ طور پر جنوری میں ایک بین الاقوامی کبڈی ٹورنمنٹ کے لئے دبئی جانے والی ہے۔

آرو کنتل نے کہا کہ اسکول کے پلے گراؤنڈ میں کلپنا سے بات چیت کے دوران وہ اس کی محبت میں مبتلا ہوگیا تھا۔ وہ ہمیشہ سے لڑکا بننا چاہتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں ایک لڑکی بن کر پیدا ہوا لیکن میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ میں لڑکا ہوں۔ میں ہمیشہ سے اپنی جنس تبدیل کرانے کے لئے سرجری کروانا چاہتا تھا۔ دسمبر 2019 میں میری پہلی سرجری ہوئی۔

دلہن کلپنا نے بتایا کہ وہ بھی آرو سے طویل عرصے سے محبت کر رہی ہے اور اگر اس کی سرجری نہ بھی کروائی جاتی تو وہ اس سے شادی کرلیتی۔

کلپنا نے مزید کہا کہ میں شروع سے ہی اس سے پیار کرتی تھی۔ اگر اس نے یہ سرجری نہ بھی کروائی ہوتی تو بھی میں اس سے شادی کر لیتی۔ میں سرجری کے لئے اس کے ساتھ گئی تھی۔

ایسی شادی اگرچہ غیر روایتی اور ہندوستان میں بہت کم دیکھنے میں آتی ہے، اس کے باوجود ان کے والدین نے انہیں قبول کرلیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

Next Post

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »