• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم نے یوٹی میں صحت کے ڈھانچے کو مضبوط بنایا: ترون چگھ

وزیر اعظم نے یوٹی میں صحت کے ڈھانچے کو مضبوط بنایا: ترون چگھ

by امت ڈیسک
09/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترون پگھ نے جموں و کشمیر کے سرکاری ہسپتالوں میں 265 ڈی این بی ۔ پی بی نشستوں کو منظوری دینے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ چکھ نے عسکریت پسندی سے متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے لیے میڈیکل کالجوں میں سیٹیں ریزرو کر نے کے وزیر اعظم کے فیصلے کا بھی خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ اس سے ان خاندانوں کے بچوں کو مدد فراہم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ عبداللہ اور مفتیوں کی ماضی کی حکومتوں کے بر عکس مودی حکومت جموں و کشمیر کے لوگوں کی صحت کے مسائل کا مستقل طور پر خیال رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب سے مودی حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے کا انتظام سنبھالا ہے جموں اور کشمیر کے علاقوں کے لیے دوائیم. مختص کیے گئے ہیں جبکہ دونوں خطوں میں کینسر کے دوادارے بھی قائم کیے گئے ہیں۔ چکھ نے کہا کہ جہاں جموں خطے کو چار نئے میڈیکل کالج ملے ہیں ، دو کشمیر میں بھی کھولے گئے ہیں جو جموں و کشمیر کے بچوں کو طبی تعلیم فراہم کر نےمیں ایک بڑی پیشرفت ثابت ہوں گے ۔ وزیر اعظم کی صحت کی مختلف سکیمیں بھی جموں و کشمیر میں دور دراز کے لوگوں کو خدمات فراہم کر رہی ہیں جو لوگوں کے لیے ایک اعزاز ثابت ہو رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس مقرر، صدر مرمو نے دلایا حلف

Next Post

بچہ اغوا کرنے والی خاتون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

بچہ اغوا کرنے والی خاتون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

بی ایس ایف نے فیروز پور میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

جموں میں تین عسکریت پسند اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

جموں میں تین عسکریت پسند اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

سرینگر میں راہگیر گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

سرینگر میں راہگیر گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

پہلگام میں ہوٹل مالک نے 70کلو میٹر پیڈل سفرکرکے سیاح کا پیسوں سے بھرا بیگ واپس کر دیا

پہلگام میں ہوٹل مالک نے 70کلو میٹر پیڈل سفرکرکے سیاح کا پیسوں سے بھرا بیگ واپس کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »