• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

بی ایس ایف نے فیروز پور میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

by امت ڈیسک
09/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر///بی ایس ایف نے پاکستان سے لگنے والی سرحد کے قریب ایک پاکستانی ڈرون کو اُس وقت گرایا جب وہ ہندوستان حدود میں داخل ہوا ۔ رات کی تاریکی میں دیکھتے ہی بی ایس ایف کے اہلکاروں نے اس پر گولیاںچلاکر گرادیا۔ اس دوران وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی مہم شروع کردی ۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب کے فیروز پور ضلع میں پاکستان سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو مار گرایا۔فورس نے ایک بیان میں کہا کہ سرحد پر تعینات بی ایس ایف کی 136 بٹالین نے رات تقریباً 11.25 بجے فیروز پور کے گانڈو کلچہ گاو ¿ں کے قریب علاقے میں ایک مشتبہ اڑتی چیز یا ڈرون کے پاکستان سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے کی آواز سنی۔بی ایس ایف کے دستوں نے دراندازی کو ناکام بنانے کی کوشش میں ڈرون پر فائرنگ کی۔بی ایس ایف جو کہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز میں سے ایک ہے، جو 3,323 کلومیٹر ہندوستان-پاکستان سرحد کی حفاظت کے لیے مامور ہے۔متعلقہ علاقے میں پہلی روشنی کے بعد تلاشی کے دوران، بی ایس ایف کے دستوں نے پنجاب پولیس کے ساتھ مل کر ایک ہیکسا کاپٹر یا ڈرون برآمد کیا جسے بی ایس ایف کے دستوں کی فائرنگ سے گرایا گیا تھا۔بی ایس ایف نے مزید کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور متعلقہ اداروں کے ساتھ پولیس کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ علاقے کی مکمل تلاشی جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بچہ اغوا کرنے والی خاتون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

Next Post

جموں میں تین عسکریت پسند اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
جموں میں تین عسکریت پسند اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

جموں میں تین عسکریت پسند اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار :پولیس

سرینگر میں راہگیر گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

سرینگر میں راہگیر گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

پہلگام میں ہوٹل مالک نے 70کلو میٹر پیڈل سفرکرکے سیاح کا پیسوں سے بھرا بیگ واپس کر دیا

پہلگام میں ہوٹل مالک نے 70کلو میٹر پیڈل سفرکرکے سیاح کا پیسوں سے بھرا بیگ واپس کر دیا

روس سے تیل خریدنا ہمارے فائدے کا سودا: جے شنکر

روس سے تیل خریدنا ہمارے فائدے کا سودا: جے شنکر

منی لانڈرنگ معاملہ میں پھنسے ہیرا کاروباری نیرو مودی کی عرضی لندن ہائی کورٹ سے خارج، جلد کیا جائے گا ہندوستان کے حوالے!

منی لانڈرنگ معاملہ میں پھنسے ہیرا کاروباری نیرو مودی کی عرضی لندن ہائی کورٹ سے خارج، جلد کیا جائے گا ہندوستان کے حوالے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »