• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے سرینگر – جموں قومی شاہراہ کے قریب لیتہ پورہ، اونتی پورہ میں واقع خیبر ایگرو فارمز پرائیوٹ لمیٹڈ نام کی دودھ ڈسٹری بیوٹ کرنے والی معروف کمپنی کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس محکمہ کی ایک ٹیم بدھ کی صبح کمپنی کے احاطے میں نمودار ہوئی اور دفتری کاغذات وغیرہ کھنگالنے لگی۔

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہاطلاعات کے مطابق چھاپہ مار ٹیم وہاں تعینات ملازمین کے ساتھ بھی پوچھ گچھ کر رہی ہے جب کہ مقامی پولیس کی ایک ٹیم بھی ان کے ہمراہ ہے۔ خیبر ایگرو فارمز نامی کمپنی کئی برس قبل یہاں قائم کی گئی تھی اور اس میں دو سو کے قریب ملازمین کام کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

Next Post

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو: غلام نبی آزاد

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

سرکاری ملازمین کوکرما یوگی پورٹل پر اندراج کرنے کا حکم

سرکاری ملازمین کوکرما یوگی پورٹل پر اندراج کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »