• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی:غلام نبی آزاد نے حال ہی میں بنائی گئی نئی سیاسی پارٹی "ڈیموکریٹک آزاد پارٹی” کا نام تبدیل کر کے "پراگریسو آزاد پارٹی” رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آزاد نے پارٹی کا نام تبدیل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست بھی دی ہے۔

واضح رہے غلام نبی آزاد نے 26 اگست کو استعفی دے کر کانگریس سے کئی دہائیوں پرانے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔ اس کے ٹھیک ایک ماہ بعد انہوں نے اپنی نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کا جھنڈا دکھاتے ہوئے کہا کہ "سرسوں کا رنگ تنوع میں تخلیق اور اتحاد کی نشاندہی کرتا ہے، سفید رنگ امن کی نشاندہی کرتا ہے اور نیلا آزادی، کھلی جگہ، تخیل اور سمندر کی گہرائیوں سے آسمان کی بلندیوں تک کی نشاندہی کرتا ہے۔

سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے 26 اگست کو کانگریس کے تمام عہدوں اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی آزاد نے اس سلسلے میں سونیا گاندھی کو خط بھی لکھا تھا۔ اس میں انہوں نے راہل گاندھی پر حملہ کیا تھا۔ خط میں انہوں نے راہل پر بچکانہ رویے کا الزام لگایا تھا ۔ انہوں نے کانگریس کی خستہ حالت اور 2014 میں لوک سبھا انتخابات میں اس کی شکست کے لیے راہل گاندھی کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ سونیا گاندھی کو لکھے پانچ صفحات پر مشتمل خط میں غلام نبی آزاد نے لکھاکہ ’’جنوری 2013 میں راہل گاندھی کو آپ نے کانگریس کا نائب صدر بنایا، اس کے بعد انہوں نے پارٹی میں مشاورت کا نظام ختم کردیا۔ تمام سینئر اور تجربہ کار رہنماون کو سائیڈ لائن کر دیا گیا اور کوئی تجربہ نہ رکھنے والوں کا ایک حلقہ پارٹی کو چلانے لگا۔

اس سے قبل غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کانگریس کی انتخابی مہم کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں پارٹی کی سیاسی امور کمیٹی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ وہ ناراض کانگریس رہنماوں کے جی 23 گروپ کا حصہ تھے۔ G-23 گروپ مسلسل کانگریس میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اس سے قبل کانگریس رہنما کپل سبل نے بھی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہیں ایس پی نے راجیہ سبھا بھیجا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

Next Post

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

سرکاری ملازمین کوکرما یوگی پورٹل پر اندراج کرنے کا حکم

سرکاری ملازمین کوکرما یوگی پورٹل پر اندراج کرنے کا حکم

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بھارت کے ہنر مندی کے پول نے سینکڑوں بین الاقوامی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ مودی

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

شمالی کشمیر میں دو ڈی ڈی سی نشستوں کے لیے 5دسمبر کو ضمنی انتخابات

شمالی کشمیر میں دو ڈی ڈی سی نشستوں کے لیے 5دسمبر کو ضمنی انتخابات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »