• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس کے صدر کے عہدے کا حلف لیا۔ چئیرمین الیکشن اتھارٹی سید بشارر بخاری نے سجاد غنی لون کو بدھ حلف دلایا ۔حلف برداری کی تقریب میں پارٹی کی اعلی قیادت کے علاوہ جنرل کونسل کے درجنوں ممبران نے شرکت کی۔

اس موقعے پر سجاد غنی لون نے اپنے خطاب میں کہا کہ جموں وکشمیر اس وقت نازک اور تکلیف دہ دور سے گزر رہا ہے ایسے میں انہوں نے موجودہ دور کو سیاسی طور پر ان چلینجوں کے سامنے کے لیے منفرد قرار دیا جو کہ آج جموں وکشمیر میں قیادت کے مختلف طبقات کو درپیش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کی قیادت کا مطلب نوجوانوں کو بچانا ہے اور قیادت کا تقاضا ہے کہ وہ عوام سے سچ پولے۔ جموں وکشمیر کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کے مفادات کا تحفظ موجودہ دور میں پیپلز کانفرنس کے لئے سب سے بڑا چلینج ہے اور پارٹی کشمیر کے ایک عام شہری کو نشانہ بننے سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گی۔

واضح رہے پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون بلامقابلہ پارٹی کے صدر منتخب کئے گیے ہیں۔پارٹی صدر کے عہدے کے لیے 8 نامزدگیاں موصول ہوئی تھیں ۔جس میں سجاد غنی لون کو متفقہ طور پر تمام ارکان کی جانب سے صدر منتخب کیا گیا۔

الیکشن اتھارٹی نے 19 اکتوبر کو مذکورہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ جس کے ساتھ کاغذات نامزدگی وصول کرنے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر کی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو: غلام نبی آزاد

Next Post

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

سرکاری ملازمین کوکرما یوگی پورٹل پر اندراج کرنے کا حکم

سرکاری ملازمین کوکرما یوگی پورٹل پر اندراج کرنے کا حکم

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بھارت کے ہنر مندی کے پول نے سینکڑوں بین الاقوامی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ مودی

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »