• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط :  پولیس

اوڑی میں منشیات فروش کے قبضے سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن ضبط : پولیس

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/20 نومبر سماج کو منشیات سے پاک کرنے کی خاطر پولیس کی جانب سے چھیڑی گئی ایک خاص مہم کے تحت اوڑی پولیس نے فوج کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کے دوران کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن برآمد کرکے ضبط کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش کو بھی دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج نے اوڑی کے اے ڈی پوسٹ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران ایک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا گیاتاہم ا±س نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر منشیات فروش جس کی شناخت امتیاز احمد بٹ ولد افضل بٹ ساکن شاہور اوڑی کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لا کر ا±س کے قبضے سے چار پیکٹ برآمد کئے۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ پیکٹ سے کروڑوں روپیہ مالیت کی ہیروئن برآمد کی گئی۔انہوں نے کہاکہ گرفتار منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں تاکہ اس بدعت کا قلع قمع کیا جاسکے۔پولیس نے واضح کیا ہے کہ منشیات فروشی کے ناجائز دھندے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔پولیس کی جانب سے منشیات اور نشیلی ادویات کے خلاف چلائی جا رہی مہم کامقصد لوگوں کو منشیات سے پاک ماحول فراہم کرنا مقصود ہے۔منشیات فروش سماج کے لئے ناسور بن چکے ہیں لہذا اس بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ہر ایک کو اپنا دستِ تعاون پیش کرنا چاہئے تاکہ نوجوان نسل کو بری عادتوں میں مبتلا ہونے سے دور رکھا جاسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناہ میں رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس

Next Post

رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

سجاد تانترے کی ہلاکت پر محبوبہ مفتی کی انتظامیہ پر سخت تنقید

الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

مُلک کے حالات ابھی اور خراب ہوں گے، کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں’، ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

مُلک کے حالات ابھی اور خراب ہوں گے، کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں'، ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »