• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

سجاد تانترے کی ہلاکت پر محبوبہ مفتی کی انتظامیہ پر سخت تنقید

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ پولیس نے ایک عام کشمیری کو ہائبرڈ عسکریت پسند لے الزام میں زیر حراست اس کی ہلاکت کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج دوبارہ یہ کہانی دوہرائی گئی کہ ایک مبینہ عسکریت پسند کو کمین گاہ کے نزدیک لے جاکر وہاں اس کو مشتبہ حالات میں قتل کیا جاتا ہے۔

محبوبہ مفتی نے یہ ٹویٹ ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں سجاد تانترے کی ہلاکت کے پیش منظر میں کیا۔ واضح رہے کہ پولیس نے آج ایک بیان میں کہا کہ سجاد تانترے ہائبرڈ عسکریت پسند تھا، جس کے انکشاف کے بعد پولیس کی تلاشی پارٹی عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر گئی، جہاں چھپے عسکریت پسندوں نے اندھا دھند گولیاں چلائی، جس میں سجاد تانترے ہلاک ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سجاد تانتر لشکر طیبہ تنظیم کا ہائبرڈ عسکریت پسند تھا اور ان کا تعلق ضلع کلگام سے تھا۔پولیس کے مطابق سجاد تانترے حالیہ دنوں کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر ہوئے حملہ میں ملوث تھا۔ قابل ذکر ہے کہ اس واقع سے ایک ماہ قبل 19 اکتوبر کو شوپیان ضلع میں عمران احمد گنائی کی ہلاکت بھی پولیس حراست میں اسی جیسے واقع میں ہوئی تھی۔ پولیس نے کہا تھا کہ عمران ہائبرڈ عسکریت پسند تھا اور ان کی ہلاکت عسکریت پسندوں کے کمین گاہ پر چھاپے کے دوران ہوئی، جب عسکریت پسندوں نے پولیس پر اندھا دھند گولیاں چلائی تھی۔

محبوبہ مفتی نے اس معاملے پر سوالیہ نشان کھڑا کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ محبوبہ نے ٹویٹ میں کہا کہ جموں کشمیر میں اب کوئی احتساب ہی نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام سب کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں: فاروق عبداللہ

Next Post

الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

مُلک کے حالات ابھی اور خراب ہوں گے، کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں’، ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

مُلک کے حالات ابھی اور خراب ہوں گے، کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں'، ستیہ پال ملک کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

بھیڑوں کی مسلسل 12 روز دائرے میں گھومنے کی ویڈیو وائرل

تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

کشمیری پنڈتوں کی مبینہ 'نسل کشی' کی تحقیقات کیلئے کیوریٹو پٹیشن پر 22 نومبر کو سماعت

بہار کے ویشالی میں المناک حادثہ: تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

بہار کے ویشالی میں المناک حادثہ: تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »