• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بین الاقوامی سرحد پر فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

بین الاقوامی سرحد پر فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

by امت ڈیسک
23/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

بارڈرسیکورٹی فورس کے انسپکٹر جنرل جموں رینج ڈی کے بورا کا کہنا ہے کہ بین الاقوانی کنٹرول لائن پر فوج پوری طرح سے چوکس ہے اور کسی کو بھی اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ چونکہ کشمیر میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر برف باری ہو چکی ہے جس کے پیش نظر اب ملی ٹینٹوں نے بین الاقوامی سرحد پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔

جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران آئی جی بی ایس ایف ڈی کے بورا نے کہاکہ جموں میں بین الاقوامی کنٹرول لائن پر منگل کے روز دراندازی کی دو کوششوں کوناکام بنایا جا گیا جس دوران ایک درانداز ہلاک جبکہ دوسرے کو زندہ گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ ارینا سیکٹر میں جوانوں نے مشتبہ شخص کی حرکت دیکھی اور جب وہ فینسنگ کے نزدیک آیا تو بی ایس ایف نے اُس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوا۔
اُن کے مطابق اُس پار بیٹھے ملی ٹینٹ دراصل سرحدوں پر بی ایس ایف کی چوکسی کو بھاپنے کی خاطر دراندازوں کو اس طرف بھیجتے ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ سرحد پر پرندوں کو بھی پر مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بین الاقوامی کنٹرول لائن پر دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ہر سال یہ دیکھا گیا ہے جب بھی کشمیر میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر برف باری ہوتی ہے تو ملی ٹینٹ بین الاقوامی کنٹرول لائن پر اپنی توجہ مبذول کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس جتنی بھی ٹیکنیکی صلاحیتیں ہیں اُن کو بروئے کارلایا جارہا ہے۔

موصوف آئی جی نے بتایا کہ پچھلے دو مہینوں کے دوران جموں میں ڈرونز کی نقل و حرکت میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر تک پہنچتے ہی اس میں شامل ہوں گا: فاروق عبداللہ

Next Post

جے اینڈ کے ہائی کورٹ نے میاں قیوم سمیت دو دیگر وکلاء کو طلب کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
جے اینڈ کے ہائی کورٹ نے میاں قیوم سمیت دو دیگر وکلاء کو طلب کیا

جے اینڈ کے ہائی کورٹ نے میاں قیوم سمیت دو دیگر وکلاء کو طلب کیا

کانگریس جموں کشمیر کے دیگر ملک کے ساتھ رشتے کو کمزور کرنے کی ذمہ دار: دیوندر رانا

کانگریس جموں کشمیر کے دیگر ملک کے ساتھ رشتے کو کمزور کرنے کی ذمہ دار: دیوندر رانا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو حکمرانی کا ایک ’پائیدار‘ماڈل دیا:ڈاکٹر جتندر سنگھ

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو حکمرانی کا ایک ’پائیدار‘ماڈل دیا:ڈاکٹر جتندر سنگھ

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

بھارتی فضائیہ کے اہلکار کا قتل کیس، اگلی سماعت 22 دسمبر کو

انسانی حقوق تنظیموں نے خرم پرویز کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا

انسانی حقوق تنظیموں نے خرم پرویز کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »