• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ ضلع کے علاقے میں ڈرون سے پھینکا گیا اسلحہ ضبط

سانبہ ضلع کے علاقے میں ڈرون سے پھینکا گیا اسلحہ ضبط

by امت ڈیسک
24/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو ضلع سامبا میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ پاکستان کی طرف سے گرایا گیا ایک ڈرون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرون پاکستان کی طرف سے آیا تھا اور اسے سامبا کے علاقے سوانکا میں ایل او سی کے قریب گرایا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ڈرون کے ساتھ سیل بند پیکٹ منسلک تھے، اسی وجہ سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا تھا۔ تلاشی لینے پر ان کے قبضے سے 02 پستول، 04 لوڈ میگزین، 01 اسٹیل آئی ای ڈی، گھڑی، بیٹری اور 10 پیکٹ نقدی برآمد ہوئی۔

قبل ازیں جموں خطے کے ضلع سانبہ کے علاقہ وجے پور میں ایک ڈرون نے اسلحہ گرا کر فرار ہوگیا، اس اسلحہ کو ضبط کر لیا گیا۔ پولیس نے اس واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹا جھلس کر لقمہ اجل

Next Post

جموں میں کونسلروں کی اہلیت کے سلسلہ میں قرار داد منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
جموں میں کونسلروں کی اہلیت کے سلسلہ میں قرار داد منظور

جموں میں کونسلروں کی اہلیت کے سلسلہ میں قرار داد منظور

عاصم منیر کو پاکستان کا اگلا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

عاصم منیر کو پاکستان کا اگلا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

روبیہ سعید اغوا کیس کی اگلی سماعت 23 دسمبر کو ہوگی

روبیہ سعید اغوا کیس کی اگلی سماعت 23 دسمبر کو ہوگی

صحافیوں کو آن لائن دھمکی :  وادی میں کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

صحافیوں کو آن لائن دھمکی : وادی میں کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »