• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صحافیوں کو آن لائن دھمکی :  وادی میں کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

صحافیوں کو آن لائن دھمکی : وادی میں کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

by امت ڈیسک
24/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر پولیس نے صحافیوں کو آن لائن دھمکیوں کے سلسلے میں جمعرات کو وادی کے تین اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے ماری کی۔ سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چھاپے سرینگر، بڈگام اور پلوامہ اضلاع میں مارے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ تلاشی اسی معاملے میں کچھ دن پہلے کی گئی تلاشیوں سے حاصل ہونے والی جانکاری کے بنا پر کی جارہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل پولیس کی جانب سے وادی کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے تھے جس کے بعد 12 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا تھا اور یہ پوچھ تاچھ تب سے ہر روز کی جا رہی ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "جن گھروں کی آج تلاشی لی گئی، ان میں سرینگر کے رہنے والے صحافی شوکت احمد موٹا، ایڈوکیٹ خاکسار ندیب عدنان، اور صحافی ثاقب حسین مغلو، پامپور میں حاجی حیات کا گھر اور سرینگر میں اُن کے دفتر (کشمیر ریڈر)، بڈگام میں صحافی اشفاق ریشی، آصف ڈار (بیرون ملک مقیم) شامل ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ” سری نگر پولیس نے ان چھاپوں کے دوران موبائل فونز، سی ڈیز، دیگر ڈیجیٹل آلات، دستاویزات، بینک کے کاغذات کے علاوہ دیگر مشتبہ کاغذات بھی ضبط کئے ہیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روبیہ سعید اغوا کیس کی اگلی سماعت 23 دسمبر کو ہوگی

Next Post

جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

جامع مسجد میں اکیلی لڑکی کے داخلے پر پابندی کے خلاف خواتین کمیشن کا شاہی امام کو نوٹس

جامع مسجد میں تنہا خاتون کے داخلہ پر عائد پابندی ہٹادی گئی

جامع مسجد میں تنہا خاتون کے داخلہ پر عائد پابندی ہٹادی گئی

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کی جڑیں کافی گہری ،ہم انہیں اکھاڑ پھینکنے کیلئے اپنے وعد ے پر کار بند / امیت شاہ

جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »