• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاک بھارت سرحد پر بی ایس ایف کی فائرنگ پاکستانی شہری زخمی

پاک بھارت سرحد پر بی ایس ایف کی فائرنگ پاکستانی شہری زخمی

by امت ڈیسک
27/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شری گنگا نگر: پاکستان مسلسل بھارتی سرحد پر دراندازی کی کوشش کرتا رہتا ہے، لیکن بی ایس ایف کی چوکسی کی وجہ سے اس کے منصوبے ناکام ہوجا تے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ ہفتہ کی دوپہر کو سامنے آیا۔ ایک پاکستانی درانداز نے بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن بی ایس ایف کے جوانوں نے اسے کمر سے نیچے گولی مار دی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

جانکاری کے مطابق یہ پاکستانی درانداز سریکرن پور میں ہند پاک سرحد سے بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن بی ایس ایف کے جوانوں نے اسے للکارا، لیکن یہ شخص باز نہیں آیا۔ ایسے میں بی ایس ایف کے جوانوں نے اس کی کمر سے نیچے گولی چلائی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو کر نیچے گر گیا۔ اس کے بعد اسے ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

خبر کے مطابق اس پاکستانی شہری کے پاس سے ایک اردو شناختی کارڈ ملا، جس سے معلوم ہوا کہ اس کا نام صفدر حسین ہے اور وہ بہاول نگر کا رہائشی ہے۔ بی ایس ایف کے جوانوں کو پوچھ گچھ میں کوئی مشکوک چیز نہیں ملی، جس کے بعد بی ایس ایف کے جوانوں نے پاکستانی رینجرز سے بات کی اور اسے واپس پاکستان کے حوالے کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بشیر بٹ کو سرینگر میونسپلٹی کمشنر کا اضافی چارج

Next Post

دہلی میں چھوٹے چھوٹے وارڈ بن گئے ہیں پاکستان، ہم گاڑیں گے ترنگا: بھاجپا لیڈر کیلاش وجے ورگیہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
دہلی میں چھوٹے چھوٹے وارڈ بن گئے ہیں پاکستان، ہم گاڑیں گے ترنگا: بھاجپا لیڈر کیلاش وجے ورگیہ

دہلی میں چھوٹے چھوٹے وارڈ بن گئے ہیں پاکستان، ہم گاڑیں گے ترنگا: بھاجپا لیڈر کیلاش وجے ورگیہ

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی، 3 سابقہ ممبران اسمبلی کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا نوٹس ارسال

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا پہلا یوتھ کنونشن

کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

کشمیر کے ہوٹل مالکان سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے سے وائرل ہونے والی لڑکی کون ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »