• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجرات اسمبلی انتخاب: ’مجھے نہیں لگتا کہ عآپ ایک بھی سیٹ جیت پائے گی‘، امت شاہ کا دعویٰ

گجرات اسمبلی انتخاب: ’مجھے نہیں لگتا کہ عآپ ایک بھی سیٹ جیت پائے گی‘، امت شاہ کا دعویٰ

by امت ڈیسک
30/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس کے تعلق سے امت شاہ نے کہا کہ ’’یہ اب بھی اہم اپوزیشن پارٹی ہے، لیکن پارٹی بحران کے دور سے گزر رہی ہے اور اس کا اثر گجرات میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔‘‘

گجرات اسمبلی انتخاب کے پیش نظر اب سبھی امیدواروں کی دھڑکنیں تیز ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر یعنی کل ہونے والی ہے اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ آئندہ 5 دسمبر کو ہوگی۔ اس درمیان مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے ایک ایسا دعویٰ کیا ہے جو عام آدمی پارٹی (عآپ) کے لیے فکر انگیز ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہر پارٹی کو انتخاب لڑنے کا حق حاصل ہے، لیکن یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ کس پارٹی کو قبول کرتے ہیں اور کس پارٹی کو مسترد کرتے ہیں۔ جہاں تک گجراتی عوام کی بات ہے تو ان کے دماغ میں عآپ کہیں بھی نہیں ہے۔‘‘

گجرات اسمبلی انتخاب میں عآپ کی کارکردگی سے متعلق پیشین گوئی کرتے ہوئے امت شاہ کا کہنا ہے کہ ’’انتخابی نتائج کا انتظار کیجیے، شاید کامیاب امیدواروں کی فہرست میں عآپ کا نام نہ آئے۔‘‘ کانگریس کے تعلق سے امت شاہ نے کہا کہ ’’یہ اب بھی اہم اپوزیشن پارٹی ہے، لیکن پارٹی بحران کے دور سے گزر رہی ہے اور اس کا اثر گجرات میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔‘‘

امت شاہ نے اپنے مذکورہ بالا خیالات کا اظہار نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ انھوں نے انٹرویو کے دوران گزشتہ کچھ سالوں میں لوگوں کے ذریعہ بار بار بی جے پی میں اعتماد ظاہر کرنے کی اصل وجہ وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ کی شکل میں ان کے دور میں ہوئی گجرات کی ترقی کو بتایا۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ بی جے پی گجرات میں اس بار بھی بے مثال جیت درج کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان میں کل سے ’ڈیجیٹل روپی‘ کی ہوگی شروعات، آئیے جانتے ہیں اس کے نقصانات اور فائدے

Next Post

جموں اور سانبہ میں مختلف مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

جموں اور سانبہ میں مختلف مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

وزیراعظم مودی کو ’راون‘ قراردینے پر بی جے پی کھرگے پر سخت برہم

وزیراعظم مودی کو ’راون‘ قراردینے پر بی جے پی کھرگے پر سخت برہم

جموں میں رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

جموں میں رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »