• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

جموں اور سانبہ میں مختلف مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

by امت ڈیسک
30/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیش (سی بی آئی) نے بدھ کے روز جموں وکشمیر کے جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیش (سی بی آئی) نے بدھ کے روز فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک کیس کے سلسلے میں جموں وکشمیر کے جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔

انہوں نے کہا کہ جن مقامات پر چھاپے مارے گئے ان میں ایک جے کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے بھرتی عمل میں دھاندلیوں کے الزام کے بعد اس کو منسوخ کیا گیا تھا اور سی بی آئی اس کی تحقیقات کر رہی ہے ۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات اسمبلی انتخاب: ’مجھے نہیں لگتا کہ عآپ ایک بھی سیٹ جیت پائے گی‘، امت شاہ کا دعویٰ

Next Post

وزیراعظم مودی کو ’راون‘ قراردینے پر بی جے پی کھرگے پر سخت برہم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
وزیراعظم مودی کو ’راون‘ قراردینے پر بی جے پی کھرگے پر سخت برہم

وزیراعظم مودی کو ’راون‘ قراردینے پر بی جے پی کھرگے پر سخت برہم

جموں میں رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

جموں میں رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »