• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

جموں میں رشوت خوری کے الزام میں پولیس افسر معطل

by امت ڈیسک
30/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کو رشوت خوری میں گرفتار ہونے پر نوکری سے معطل کر دیا ہے۔ کرائم برانچ میں تعینات ڈی ایس پی وریندر سنگھ کو گزشتہ ہفتے انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے دو لاکھ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ حکومت کے ایک حکمنامہ کے مطابق مذکورہ افسر کو سیول سروس رولز کے تحت معطل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار شدہ افسر کو 11 نومبر جموں میں اے سی بی کی ایک ٹیم نے پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔ مذکورہ افسر، جو جموں میں کرائم پرانچ میں تعینات تھے، نے ایک درخواست کنندہ کو اسکے ایک معاملے کو حل کرنے کے لئے دو لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔اے سی بی نے افسر پر انسداد رشوت خوری کے قوانین کے تحت مقدمہ درج کرکے اسکو گرفتار کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کو ’راون‘ قراردینے پر بی جے پی کھرگے پر سخت برہم

Next Post

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

جموں وکشمیر:کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، دو زخمی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »