• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
01/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے اے ٹی ایم کارڈ مشین سے مبینہ طور پر دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسے نکالنے کے الزام میں ایک اے ٹی ایم گارڈ کو گرفتار کیا ہے ۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن راج پورہ کو 14 نومبر کو محمد یوسف ڈار ولد عبدالغنی ڈار ساکن تجن نامی ایک شخص کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ اس کے 28 ہزار روپیے چوری ہوئے یا کسی نامعلوم شخص کے ذریعے اس کے اکاؤنٹ سے نکالے گئے ۔

بیان میں کہا گیا کہ شکایت موصول ہونے پر ایک کیس درج کیا گیا اور اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئیں جس کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔

ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران تکنیکی وسائل کی مدد سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے نقاب لگا کر شکایت کنندہ کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے ڈلی پورہ میں اے ٹی ایم مشین سے یہ رقم نکالی ہے ۔

بیان میں کہا گیا”مزید تحقیقات سے ملزم کی شناخت شبیر احمد پوسوال (جو پکھر پورہ اے ٹی ایم میشن پر تعینات اے ٹی ایم گارڈ ہے ) ولد محمد قاسم پوسوال ساکن سونہ بنجر راج پور کے بطور ہوئی ہے “۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ ملزم کو پوچھ تاچھ کےلئے طلب کیا گیا جس دوران اس نے جرم کا اعتراف کیا۔انہوں نے کہا: ملزم کے انکشاف پر 28 ہزار روپیے نقدی اور چار مختلف گاہکوں کے چار اے ٹی ایم کارڈ بر آمد کئے گئے “۔

بیان کے مطابق اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب : ترنتارن بارڈر پر کھیتوں سے ڈرون برآمد

Next Post

جموں وکشمیر:کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، دو زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

جموں وکشمیر:کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین از جان، دو زخمی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

کرناٹک: مسلم طالبات کے لئے خصوصی کالج کے معاملہ پر بی جے پی کا یوٹرن، کہا- ’معاملہ پر بحث نہیں ہوئی‘

کرناٹک: مسلم طالبات کے لئے خصوصی کالج کے معاملہ پر بی جے پی کا یوٹرن، کہا- ’معاملہ پر بحث نہیں ہوئی‘

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 506 رنزبنا کر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 506 رنزبنا کر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »