• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، پولیس افسر کو ملی سزا

حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، پولیس افسر کو ملی سزا

by امت ڈیسک
07/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ایک ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ آف پولیس کو سزا کے طور پر انکی دو سال کی مدت کے لیے پروموشن روک دی ہے کیونکہ اس نے حکومت کی اجازت حاصل کیے بغیر دوسری شادی کی تھی۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری راج کمار گوئل نے ایک حکمنامہ جاری جاری کیاہے

حکمنامہ میں بتایا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی ، انکوائری اور اس کیس میں اپنائے گئے طریقہ کار سے مطمئن ہو کر، بغیر مجموعی اثر کے دو انکریمنٹ روکنے اور اصول کے مطابق ڈی ایس پی بشارت حسین ڈار کی دو سال کی مدت کے لیے پروموشن روکنے کا جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر پہنچی۔ حکمنامہ کے مطابق ڈار کے دو سالانہ انکریمنٹ اس آرڈر کے اجراء کی تاریخ سے مجموعی اثر کے بغیر دو سال کی مدت کے لیے رو کے جائیں گے اور اس آرڈر کے اجراء کی تاریخ سے دو سال کی مدت کے لیے اس کی ترقی روک دی جائے گی۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ڈی جی پی کی سفارشات کی بنیاد پر ڈی ایس پی کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کی گئی تھی۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ڈار کے خلاف تحقیقات کی گئی تھیں اور 2017 میں الزام کی حمایت اور دیگر منسلک دستاویزات کے ساتھ ان کو میمو کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔

دوسری طرف سے بشارت حسین ڈار نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انکار کیا تھا۔ اس نے اپنے جواب میں مزید کہا کہ اس نے پہلی بیوی کو طلاق دینے کے بعد دوسری شادی کی۔ حکم میں کہا گیا کہ اس کے دفاع کے جواب کی جانچ کی گئی اور الزام کے بارے میں گہرائی سے انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے مطابق افسر پر لگائے گئے چارج کی انکوائری کے لیے ایک افسر کا تقرر کیا گیا اور انکوائری افسر نے انکوائری کی رپورٹ اس نتیجے پر پہنچائی کہ ڈار نے حکومت سے پیشگی اجازت لیے بغیر اپنی پہلی شادی کے دوران دوسری شادی کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسپین کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر مراکش پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچا

Next Post

ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

ممتا بنرجی نے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ پر لگائی حاضری

ممتا بنرجی نے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ پر لگائی حاضری

کشمیر میں 9 سے13 دسمبر تک برف باری کے دو مرحلے متوقع، محکمہ موسمیات

کشمیر میں 9 سے13 دسمبر تک برف باری کے دو مرحلے متوقع، محکمہ موسمیات

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

فاروق عبداللہ1987 کے ڈاکو، الیکشن میں دھاندلی کی بات کرتے ہوئے انہیں شرم آنی چاہیے:سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »