• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر سکیورٹی اہلکاروں کو بنیادی سہولیات کا فقدان

by امت ڈیسک
13/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی نئی رہائش گاہ واقع کھمبر نشاط میں تعینات سکیورٹی فورسز اہلکاروں کے لئے بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔سکیورٹی اہلکاروں کو رہنے کے لئے معقول کمرے، بجلی اور پانی کی عدم دستیابی ہے جس کی وجہ سے ان کو سرما کی ٹھٹھرتی سردی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس ضمن میں محبوبہ مفتی کی دختر التجا مفتی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی ایس ڈی جموال کو ان مشکلات کے بارے میں خط لکھ کر مطلع کیا۔

التجا مفتی نے مذکورہ اعلی افسر کو خط میں لکھا ہے کہ کھمبر رہائش گاہ میں سکیورٹی اہلکاروں کو رہنے کے لئے کمرے نہیں ہے، نہ ہی ان کو بجلی سپلائی ہے اور نہ ہی ان کو ہاتھ منھ دھونے کے لئے پانی یا باتھ روم دستیاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان بنیادی سہولیات کی فقدان کے متعلق انہوں نے سی آر پی ایف اور پولیس افسران کو مطلع کیا گیا، تاہم ابھی تک اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ فی الوقت یہ اہلکار ان کے گراج اور ایک ٹنٹ میں رہ رہے ہیں جہاں ان کو ٹھٹھرتی سردی سے مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے۔التجا مفتی نے سکیورٹی افسر سے جلد از جلد پری فیبریکیٹ رہائش گاہ تعمیرکرنے کی اپیل کی۔

واضع رہے کہ محبوبہ مفتی کو گزشتہ ہفتے سرینگر کی سرکاری رہائش گاہ سے سرکار نے خالی کرنے کا حکم دیا جس کے بعد وہ کھمبر علاقے میں منتقل ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ یہ علاقہ سنسان مقام پر واقع ہے اور یہاں سکیورٹی کے خطرات بھی لاحق ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم چین کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے میں ناکام : عمرعبداللہ

Next Post

اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے: عمرعبدااللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے:  عمرعبدااللہ

اس بار کے الیکشن لوگوں کی شناخت کیلئے لڑے جائیں گے: عمرعبدااللہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ڈوڈہ دلدوز سڑک حادثہ ،میاں بیوی ہلاک

کانگریس کی چین سے محبت کی وجہ سے ہماری ہزاروں ہیکٹر زمین پر قبضہ کرلیا گیا:امیت شاہ

کانگریس کی چین سے محبت کی وجہ سے ہماری ہزاروں ہیکٹر زمین پر قبضہ کرلیا گیا:امیت شاہ

آزاد کوکانگریس کو نقصان پہنچانے کیلئے جموں کشمیر بھیجا گیا ہے :وقار رسول

آزاد کوکانگریس کو نقصان پہنچانے کیلئے جموں کشمیر بھیجا گیا ہے :وقار رسول

حکومت چینی مداخلت کی حقیقت کو چھپا رہی ہے: کانگریس

حکومت چینی مداخلت کی حقیقت کو چھپا رہی ہے: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »