امت نیوز ڈیسک //
سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور بی جی بی ایس یو کے بانی
مسعود چوہدری انتقال کر گئے ہیں۔
زرائع کے مطابق، سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور بابا غلام شاہ یونیورسٹی کے بانی مسعود چوہدری طویل علالت کے بعد جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسعود چوہدری نے
جمعہ کی صبح جموں میں آخری سانس لی۔
انہوں نے بتایا کہ مرحوم کی نماز جنازہ شام چار بجے گو جر چیر بل
ٹرسٹ جموں میں ادا کی جائے گی۔
ان کے انتقال پر جموں و کشمیر کے سیاسی، سماجی اور دیگر حلقوں نےدکھ کا اظہار کیا ہے۔