• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وحید پرہ کی انتظامیہ سے حلف دلانے کی درخواست

وحید پرہ کی انتظامیہ سے حلف دلانے کی درخواست

by امت ڈیسک
16/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جموں وکشمیر میں سنہ 2020 میں ہوئے ڈی ڈی سی انتخابات میں پلوامہ اے نشست سے پی ڈی پی رہنما وحید پرہ نے کامیابی حاصل کی تھی۔ تاہم جیل میں رہنے کے سبب وہ حلف نہیں لے سکے تھے۔ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے دو روز بعد یعنی 25 نومبر سنہ 2020 کو این آئی اے نے وحید پرہ کو عسکریت پسندی کی معاونت کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ جس کے بعد وحید پرہ نے جیل میں ہی رہتے ہوئے الیکشن لڑا اور کامیاب بھی ہوئے، انہیں عدالت نے رواں برس مئی میں ضمانت پر رہا کیا تھا۔

وحید پرہ نے پلوامہ ضلع مجسٹریٹ بصیر الحق چودھری کو خط لکھ کر حلف لینے کی اجازت طلب کی۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ‘منتخب ممبر ہونے کی حیثیت سے انہیں لوگوں کے پاس جانا ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے نمائندگی کرنی ہے۔ انہوں لکھا ہے کہ سپریم کوٹ کے حکمنامہ کے مطابق حلف اٹھانا ایک آئینی ضرورت ہے اور حلف نہ لینا عدالت کے حکمنامے کی خلاف ورزی ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع مجسٹریٹ ڈی ڈی سی ممبران کو حلف دلانے کے اختیارات رکھتا ہے۔ وحید پرہ نے یہ خط جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل افسر کو بھی بھیجا ہے۔ ضلع پلوامہ کے ڈی ڈی سی کونسل نے بھی گزشتہ دنوں کونسل کی میٹنگ میں وحید پرہ کو حلف لینے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ 28 دسمبر سنہ 2020 کو این آئی اے عدالت نے وحید پرہ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حلف لینے کی اجازت دی تھے۔ لیکن یہ فیصلہ ہائی کوٹ نے التوا میں رکھا تھا اور انتظامیہ کو صلاح دی کہ وہ باضابطہ اجازت کے بعد وحید پرہ کو حلف دلا سکتے ہیں، البتہ انتظامیہ نے انکو بھی تک حلف اٹھانے کی اجازت نہیں دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحد پر تعینات فوج کی گشت تیز

Next Post

راجوری واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی، ایف آئی آر درج کی گئی:ڈی آئی جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
راجوری واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی، ایف آئی آر درج کی گئی:ڈی آئی جی

راجوری واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی، ایف آئی آر درج کی گئی:ڈی آئی جی

تاریخی جامع مسجد سری نگر میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

تاریخی جامع مسجد سری نگر میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

بھارت نے یو این ایس سی کی رکنیت کے لیے امیدواری کا اعلان کیا

بھارت نے یو این ایس سی کی رکنیت کے لیے امیدواری کا اعلان کیا

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

راجوری میں دو عام شہریوں کی ہلاکت ناقابل برداشت‘ ملوثین کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر: رینا

’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »