• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حراستی کمشدگی معاملہ پر مسعودی کی راجناتھ سنگھ سے ملاقات

حراستی کمشدگی معاملہ پر مسعودی کی راجناتھ سنگھ سے ملاقات

by امت ڈیسک
23/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے آج مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ان سے ضلع کپواڑہ کے کنن پوش پورہ میں فوج کے ذریعے اٹھائے جانے کے بعد لاپتہ ہوئے نوجوان عبدالرشید ڈار کی بازیادبی کیلئے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے وزیر موصوف سے کہا کہ مذکورہ نوجوانوں کے گھر والے اس وقت زبردست پریشان کُن صورتحال سے گزررہے ہیں اور ان بہت اپنے بیٹھے کی سلامتی کے بارے میں بہت سارے خدشات ہیں۔

حراستی کمشدگی پر مسعودی نے راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی
انہوں نے وزیر موصوف سے کہا کہ 41 راشٹریہ رائفلز نے 15 دسمبر کو رشید کو اس کے گھر سے اٹھایا تھا لیکن اس کے بعد فورسز نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ حراست سے فرار ہو گیا ہے جبکہ اس کے اہل خانہ کو بتایا گیا کہ اسے پوچھ گچھ کے لئے لے جایا جا رہا ہے۔لاپتہ ہونے کے بارے میں فوج کا موقف ناقابل یقن اور اہل خانہ سے مطابقت نہیں رکھتا جنہیں یقین نہیں ہے کہ رشید کیمپ سے فرار ہوسکتا تھا جہاں سینکڑوں فورسز اہلکار تعینات ہیں۔

مسعودی نے کہا کہ رشید کا لاپتہ ہونا ایک حراستی گمشدگی کا معاملہ ہے اور وہ اس کی بازیابی کیلئے ذاتی مداخلت کریں۔ انہوں نے کہاکہ اس واقعہ سے نہ صرف رشید کے اہل خانہ بلکہ پورا علاقہ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگیا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی، چین کا مسئلہ چھایا رہا

Next Post

یو اے پی اے کیس میں صحافی صدیق کپن کوملی ضمانت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
یو اے پی اے کیس میں صحافی صدیق کپن کوملی ضمانت

یو اے پی اے کیس میں صحافی صدیق کپن کوملی ضمانت

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

عسکریت پسندی فنڈنگ کیس : این آئی اے نے تین افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

ڈوگرہ اور پنڈت ملازمین کو قربانی کا بکرا بننے نہیں دیں گے :رویندر رینہ

این آئی اے نے جموں کشمیر، چندی گڑھ میں چھاپے مارے

این آئی اے نے جموں کشمیر، چندی گڑھ میں چھاپے مارے

ایس آئی اے نے گیلانی، جماعت اسلامی کی 20 جائیدادیں ضبط کیں

ایس آئی اے نے گیلانی، جماعت اسلامی کی 20 جائیدادیں ضبط کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »