امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے جمعرات کی صبح شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں کئی مقامات پر چھاپے ماری کا سلسلہ شروع کیا ہے جو صبح سے ہی کئی مقامات پر جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جن مقامات پر ایس آئی اے کی چھاپہ ماری جاری ہے ان میں کرالہ پورہ، سلکوٹ، خانی بیھک، ہائی ہامہ، بٹ پورہ، مرناگ، منز پورہ شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق ایس آئی اے کی ٹیمیں پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ کپوارہ میں چھاپے مار رہی ہیں۔