• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں برف باری کے بعد فضائی اور زمینی ٹریفک بحال

وادی میں برف باری کے بعد فضائی اور زمینی ٹریفک بحال

by امت ڈیسک
14/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:بھاری برفباری کے بعد کشمیر سے بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع رہنے کے بعد سے ہفتے کو فضائی بحال کر دیا گیا۔ سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی آوا جاہی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہوا۔ سرینگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر کلدیپ سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پرویز الدین کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے صبح سویرے رن وے سے برف صاف کر دی گئی۔ "فلائٹ سروسز دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ ایسے میں پہلی پرواز دوپہر تک پہنچ جائے گی۔ جبکہ دوپہر کے بعد سے فلائٹ آپریشن مکمل طور شروع ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا گزشتہ کل پروازیں منسوخ رہنے کی وجہ سے آج زیادہ سے زیادہ پروازوں کی آوا جاہی متوقع ہے۔ ہوائی اڈے کے حکام نے پہلے ہی اعلان کر دیا ہے کہ منسوخ شدہ پروازوں کے مسافروں کو متعلقہ ایئر لائنز کی طرف سے اگلی دستیاب پرواز میں "بغیر کسی اضافی قیمت کے” جگہ دی جائے گی۔ ادھر جموں سرینگر ہائی وے پر ٹریفک وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والا واحد رابطہ سڑک دوبارہ کھل گیا اور حکام کے مطابق، سڑک کے دونوں سروں سے ہلکی موٹر گاڑیاں چھوڑ دی گئی ہیں۔ شاہراہ بنیادی طور پر رامبن ضلع میں مہار کے قریب پتھراؤ اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے بند ہو گئی تھی۔مزید پڑھیں: خراب موسم کے سبب سرینگر ائیرپورٹ پر پروازیں معطلپونچھ اور راجوری کے جڑواں اضلاع کو شوپیاں سے ملانے والی مغل روڈ کے ساتھ ساتھ سری نگر لیہہ ہائی وے کو پہلے ہی اس موسم سرما میں بند کر دیا گیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ شوپیاں کے حکم پر برف کے جمع ہونے کے پیش نظر مغل روڈ کو 5 جنوری سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ برف کے پیش نظر 6 جنوری سے سری نگر-لیہہ ہائی وے کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

راجوری میں سرگرم عسکریت پسندوں اور انکے معاونین کی تلاش جاری

راجوری میں سرگرم عسکریت پسندوں اور انکے معاونین کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »