• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

by امت ڈیسک
14/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

گاندربل:گاندربل ضلع انتظامیہ نے میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ نامی کمپنی سے کہا ہے کہ وہ سربل، سونہ مرگ میں برفبانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرے۔ ہلاک ہوئے دونوں مزدور میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ نامی کمپنی میں بطور لیبر کام انجام دے رہے تھے اور جمعرات کو آئے برفانی تودے کے نتیجے میں دب ہکر ہلاک ہو گئے۔

مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائےگاندربل انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامہ، جس کی ایک کاپی ای ٹی وی بھارت کے پاس بھی دستیاب ہے، کے مطابق اسسٹنٹ لیبر کمشنر گاندربل نے کمپنی سے کہا ہے کہ وہ دونوں مرنے والے مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرے۔ ہلاک ہوئے دونوں مزدور ضلع کشتواڑ کے رہائشی تھے جن کی شناخت بالکرشن اور سندیپ سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

اسسٹنٹ لیبر کمشنر گاندربل نے کمپنی سے سندیپ سنگھ کے خاندان کو 16.49 لاکھ روپے اور بالکرشن کے خاندان کو 15.44 لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کمپنی سے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے 15 دن کے اندر یہ رقم لیبر کمشنر کی عدالت میں جمع کرائیں۔ کمپنی کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مرنے والے مزدوروں کے حقیقی ورثاء یا انحصار کا سرٹیفکیٹ پیش کرے تاکہ اس کے مطابق رقومات تقسیم کا حکم نامہ مرتب کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں برف باری کے بعد فضائی اور زمینی ٹریفک بحال

Next Post

گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

گریز میں برفانی تودا گر آیا، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں:فاروق عبداللہ

بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

راجوری میں سرگرم عسکریت پسندوں اور انکے معاونین کی تلاش جاری

راجوری میں سرگرم عسکریت پسندوں اور انکے معاونین کی تلاش جاری

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرینگر میں دو نئے آئی پی ایس افسران تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »