• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں 130 کنال اراضی بازیاب

جموں میں 130 کنال اراضی بازیاب

by امت ڈیسک
03/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انسداد تجاوزات مہم کو جاری رکھتے ہوئے ، ضلع انتظامیہ جموں نے آج بے دخلی اور مسماری مہم کے دوران گاوں ڈیلی میں 5 کنال 02 مرلہ ریاستی اراضی بازیاب کر لی۔ سرکاری زرائع نے بتایا کہ سرکاری اراضی پر ایک معروف میڈیا ہاوس اور بزنس مین نے قبضہ کیا تھا جسے انتظامیہ نے بازیاب کرالیا۔ تجاوزات والی اراضی کی چار دیواری کو گرا دیا گیا اور اس جگہ پر ریاستی لینڈ بورڈ بھی لگادیا گیا۔ اسی دوران ضلع انتظامیہ نے گاوں پلوان ، اکھنور میں 100 کنال کی سر کاری اراضی واپس حاصل کی۔

اسی طرح ریونیو افسران نے پولیس اور دیگر متعلقہ اہلکار وں کے ساتھ مل کر گاوں پرتاپ سنگھ پورہ تحصیل بشاہ میں 23 کنال 13 مرلہ سرکاری اراضی بازیاب کرائی۔

بے دخلی مہم کے دوران حاصل کی گئی زمین پر اسٹیٹ لینڈ بور ڈ بھی لگا یا گیاتھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر : بھارت جوڑو یاترا کا آخری پڑاؤ؛ کیا کشمیر میں جمی برف پگل سکتی ہے؟

Next Post

امول دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
امول دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

امول دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کو لے کر راہل گاندھی فکر مند، پی ایم مودی کو لکھا خط

کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کو لے کر راہل گاندھی فکر مند، پی ایم مودی کو لکھا خط

جی 20 سربراہی اجلاس:ہندوستان ستمبر 2023 میں کرے گا میزبانی

عالمی لیڈروں کی فہرست میں وزیر اعظم مودی سرفہرست

سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »