• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امول دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

امول دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

by امت ڈیسک
03/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر/03فروری: مہنگائی کی بڑھتی مار کے بیچ امول دودھ نے قیمتوں میں فی لیٹر 3روپے کا اضافہ کر دیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق گجرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے امول لفافہ دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔اس کے چلتے اب امول تازہ دودھ 500 ملی لیٹر اب 27 روپے میں دستیاب ہوگا جبکہ امول تازہ 54 روپے فی لیٹراب مارکیٹ میں دستیاب ہو گا ۔ اس ضمن میں کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ”ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ امول دودھ (تمام قسموں) کی قیمتوں کو اوپر کی طرف نظر ثانی کی گئی ہے جس کے بعد ان میں تین روپے کا اضافہ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں 130 کنال اراضی بازیاب

Next Post

کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کو لے کر راہل گاندھی فکر مند، پی ایم مودی کو لکھا خط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کو لے کر راہل گاندھی فکر مند، پی ایم مودی کو لکھا خط

کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی کو لے کر راہل گاندھی فکر مند، پی ایم مودی کو لکھا خط

جی 20 سربراہی اجلاس:ہندوستان ستمبر 2023 میں کرے گا میزبانی

عالمی لیڈروں کی فہرست میں وزیر اعظم مودی سرفہرست

سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی

امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »